ہمیں نہ دیکھیے مشکوک نظروں سے
یہ محبت تو ,,, سبھی کا مسئلہ ہے
🖤🥀
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
Never take someone's feeling as a joke..😖
you don't know how much it hurts..😖 
💔💔
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
میری بے لوث محبت نے ڈبویا ہے مجھے
 اتنا مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتا ہوں
💔🥀🖤
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
🤔🤔😂😂
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا
کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے
🙁🙁
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
تمھارے بعد کا تو خیر کیا کہیں!!
تمھارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل!!
🥀🖤
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
kya kro gay?? Agar keh dun ke udass hun main?? 😢😢💔
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
کوئی میری اُداسیاں خریدے گا
مجھے بھی خوش رہنا ہے
… ???? 😢
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے تو سوجھی شرارت تھی,یہ دل کچھ اور ہی سمجھا تھا
💔🥀
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا
..
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
آواز تو نہیں آئی لیکن
زرا غور تو کیجئے دل ٹوٹ گیا ہے
💔
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہا ہو
🖤🥀😖
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ساتھ رہتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے
اس کی قربت نے بھی مجھے اکثر تنہا رکھا
🖤
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
تم سے محبت کا تقاضا یوں سمجھ لو
کہ تم پہ اگر حق ہے تو میرا ہے❤️😛
Ahooo