نہ یاد آو یار,,!! کہ ہمیں آگے بڑھنا ہے🙏🏻😰
اور پھر ہر مسکراتا ہوا شخص خوش نہیں ہوتا
منہ پھیرنے سے پہلے زرا یہ تو سوچتے
آیا تھا میں تیرے پاس کس کس کو ٹال کے
😖😖
یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیے
جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے… !!🥀🖤
لوگ بناتے گئے
ہم بنتے گئے
کبھی مزاق
کبھی تماشہ
🥀🖤
سب کو دلاسے دینے والا شخص
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے
🥀🖤
لب پہ شکوہ,نہ اشک آنکھوں میں
سیکھ آداب دل لگانے کے..
🖤🥀
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
پھر وہ رحم کرے گا , محبتیں تو نہیں
😭🤬😡
پھر میں نے خواب میں بھی تمھیں یاد کیا
🥀🖤
Karachi is winning 🍫
بات کرتے رہو ہم سے اکثر جی نہیں لگتا
تمھارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے
💔💔
اتنے بْرے تو نہیں تھے ہم
پھر اس نے ایسا کیوں کیا ؟؟
ہاں میں تم سے ہی مخاطب ہوں ؟؟
🎂🎈🎉🎊😢😢😢☹️☹️☹️
ہم اچھا ہونے یا اچھے بننے کے باوجود کسی نہ کسی کی کہانی میں بُرے ہوتے ہیں
کوئی بہت ناراض ہے ہم سے..😢☹️
مجھ کو دھوکا دے گیا میرا زوق انتخاب
جو لوگ میرے نہ مجھ کو وہی اچھے لگے
😖😖