You hurt me, I cry 😿. I hurt you, I cry 😿.💔💔
Naa Janay Dil kyun udass Hai😖😖😑😑
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے بھی پھر اس کو مکرنے نہیں دیا
😖🥀
کس بھروسے پر اب جیا جائے
اس کو جب یاد ہم نہیں آتے
سکون کا باعث سمجھا تھا اسے لیکن
وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا
😓
دھڑکن کو بھی راستہ دیجئے محترمہ
اپ تو سارے دل پر قبضہ کیے بیٹھی ہیں!
☹️☹️🥀💝
تماشہ بعد میں بنا ہوں مرشد
پہلے اس نے اپنا بنایا تھا!!🥀🖤
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے🥀🖤
وہ بڑے گھر سے تھے صاحب
اس چھوٹے سے دل میں کیسے رہتے؟
🤐🤐
کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا!!
🥀🖤
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے
💔💔