Damadam.pk
Sheh_zad's posts | Damadam

Sheh_zad's posts:

Sheh_zad
 

ارے تم کیا جانو
💔!!ہم دل دے کے ٹھکرائے ہوئے انسان ہیں

Sheh_zad
 

whatsapp ho ya zindgi
Log hamesha stutas he dekhtay hen yar😖

Sheh_zad
 

اور پھر نومبر کی ڈھلتی شام
اور یہ عجیب ترین بیزاریاں
💔💔

وہ میرا ہو نہیں سکتا اے مصور سن

ہماری ساتھ میں اک تصویر ہی بنا دے

🖤🖤
S  : وہ میرا ہو نہیں سکتا اے مصور سن ہماری ساتھ میں اک تصویر ہی بنا دے 🖤🖤 - 
Sheh_zad
 

وہ بھی صحن کے آنگن میں بیٹھی کہیں روتی ہو گی
میں بھی اب رات کو زرا دیر سے گھر جاتا ہوں
🥀🖤

Sheh_zad
 

ہمیں تو اہمیت تک نہ دی گئی
🖤🖤!!!ہم جان تک دے رہے تھے

Sheh_zad
 

اک تو تمھارا لہجہ شیریں
اور بات بھی اُردو میں کرتی ہو
👌🖤😘

Sheh_zad
 

!!!💕تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
!!!💕میں تو کوئی بات کہنے آیا تھا

Sheh_zad
 

درخت کاٹ کے جب تھک گیا لکڑ ہارا
تو اک درخت کے سائے میں بیٹھ گیا

Sheh_zad
 

یہ رونا دھونا کس بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا؟
🥀💔

Sheh_zad
 

تمھارے ہونٹ شراب تھے کیا؟
مجھ پہ جو حرام ہی رہے..🖤🥀

Sheh_zad
 

کون آیا ہے؟
!کوئی نہیں آیا ہے پاگل
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہے
..🖤🥀

Sheh_zad
 

اور تو کیا تھا بیچنے کے لیے
اپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں

Sheh_zad
 

چاند تارے بلا وجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں
🖤🥀

Sheh_zad
 

ہائے ہم جسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا
😖😖😖😖😖😖

Sheh_zad
 

تو میرا ہے بھی نہیں,, اور میں
تجھے کھونے کے,خدشات میں گھوم ہوں
💔

Sheh_zad
 

نیند سوتی ہے میرے بستر پر
🖤🥀!!میں ٹہلتا ہوں رات بھر

Sheh_zad
 

!!ڈھیر باتیں ہیں, ڈھیر شکوے ہیں
!!خود سے کرتا ہوں, خود سے لڑتا ہوں
😖

Sheh_zad
 

!!😢کہاں مصروف ہو گئے ہو تم
!!💔دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے

Sheh_zad
 

میں کیسے سناؤں تمھیں اپنے دل کی داستان
میرے پاس تو تمھارا نمبر بھی نہیں ہے
😰😉