Damadam.pk
Sheh_zad's posts | Damadam

Sheh_zad's posts:

Sheh_zad
 

رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اس پر
اور بات ایسی بھی نہیں ہے کہ بھلائی جائے
💔🥀

Sheh_zad
 

یہ کس گماں میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا
آپ چھوڑ دیجیۓ,آپ چھوڑ دیتے ہیں
👌✌️🥀🖤

Sheh_zad
 

آپ کی خواہش بجا لیکن!انسان کھیلنے کی چیز تو نہیں ہوتے..🥀💔

Sheh_zad
 

بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں,پر باتیں نہیں

Sheh_zad
 

میں رات کی اینٹیں تو بہت جوڑ رہا ہوں
پر مجھ سے تیرے دن کا دریچہ نہیں بنتا
🖤🥀

Sheh_zad
 

دو اجازت کے جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا
جون ایلیا🖤🥀

Sheh_zad
 

دوستی نبھاتے نبھاتے محبت سی ہو گئی اس سے
❤️

Sheh_zad
 

نام لیتی ہو بدتمیز میرا
تم مجھے آپ کیوں نہیں کہتی؟؟
Btaao Kyun Nhee Kehti😛🤔

Sheh_zad
 

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمھاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
🥀🖤

آؤ نہ پیدل ہی نکل پڑتے ہیں

چاند تک ہی تو جانا ہے

❤️❤️🌷🌷
S  : آؤ نہ پیدل ہی نکل پڑتے ہیں چاند تک ہی تو جانا ہے ❤️❤️🌷🌷 - 
Han G nhee mila..😖 .🥀🖤
S  : Han G nhee mila..😖 .🥀🖤 - 
Sheh_zad
 

نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بیمار رہتی تھی
🥀🖤 miss you yaar 💔😭

Sheh_zad
 

اپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے
چھوڑیے نہ یہ مزاق کی باتیں
جون ایلیا🥀💔

Sheh_zad
 

کتنے لفظوں میں زندگی کو بیان کروں
چلو تمھارا نام لے کر قصہ تمام کروں
❤️💝🌷

Sheh_zad
 

بارش دیکھ کر یہ گماں ہوا
اپنے کمرے میں رو رہی ہو تم
🥀💔

Sheh_zad
 

کتنا عام سا ہوں نہ میں
🖤💔🥀دیکھو اس کو یاد بھی نہیں آتا

Sheh_zad
 

یا تو یہ محبت اک فریب ہے
یا میرے نصیب میں نہیں
🥀😐♥️

Sheh_zad
 

ہاں مگر اس نے کہا تھا تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا
💔

Sheh_zad
 

تیرے سارے سوالوں کے جواب آتے ہیں مجھے
لیکن! اب پرچے کا وقت ختم ہو چکا ہے
❤️

Sheh_zad
 

توجہ کی جو بھیک مانگ ریا تھا
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا
.🖤🥀