تم بناؤ,کسی تصویر میں کوئی راستہ
میں بناتا ہوں, کہیں دور سے آتا ہوا میں
💙
غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے
امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے
😑😑
کوئی جادوگری تو ہے تجھ میں
!اک عمر سے میں تیرے اثر میں ہوں
💕
سیر کرتی ہے وہ حویلی میں
چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہو گا
💕
بچھڑتے وقت اس کی آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی
☹️☹️☹️
ارے آپ بھی ہنسے لگے مجھ پہ
!مجھے گمان تھا آپ سمجھے گے
🥀💔
اسے دکھ ہی نہیں جدائی کا
بس یہی دکھ کھا گیا مجھ کو
🖤🥀
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا
💔
کہ تم جو اک بار پوچھ لو کیسے ہو
گھر میں پڑی ساری دوایاں پھینک دوں میں
😜🤓
!زرا سا بیٹھ ابھی!اور بات کر مجھ سے
اے حسین شخص!میرا دل نہیں بھرا تجھ سے
❤️❤️
مصر کے بازار میں کسی قہوہ خانے پر
❤️🙈داستاں گو کا سنایا ہوا قصہ ہے وہ شخص
بہت درد لکھتے ہو سائیں
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزری
🥀💔
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے
🖤🥀
تیرے بغیر زندگی میں ہے سناٹا
میں تیری چائے,اور تو میرا پراٹھا
😕🤔 wah wah 🤣🤣