سردی اور بیزتی جتنی محسوس کرو اتنی ہی لگتی ہے
😛😉🤣🤣🤣
کوئی بتائے گا کہ 20 سال کی عمر میں وزن کتنا ہونا چاہیئے ؟
🤔🤔
!!یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
!!کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
👌🥀👉💔🙄
زندگی بہت خوبصورت ہے
خاص کر اس وقت جب کوئی پیار سے کہے
اوے سنو❤️🍫😍
!🥀زہر بن گئے وہ گھونٹ چائے کے
!🖤جو تیرے بعد پئے,تیرے بغیر پئے
☕
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے
. 🖤🥀
ہر شخص یہاں خوش رہنے کے لیے پریشان ہے
✌️🖤
پھر رات ہوئی اور چائے بنی
پھر دل نے کہا تیری کمی
😖


مجھے وہ تیسرا شخص بالکل نہ پسند تھا
!!بعد میں پتا چلا وہ تیسرا تھا ہی میں
🖤🥀
میں کیا کروں سائیں
میں وہ رنگ ہوں جو کہی بھی نہیں جچتا
🖤🖤
ا
!!اپ کو دیکھا تو رکھ دی چائے
☕!!اور کیا آپ کا احترام کروں
میرے گاؤں میں چائے کا ہوٹل تھا لیکن
میرے گاؤں میں تیرے ہاتھ کی چائے نہ تھی
🍵 🍵
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم
🥀🖤
میں نے سیکھا ہے ریاضی کہ اصولوں سے
..!!جو نا ممکن ہو اسے فرض کر لیا جائے
عمر بھر تو بوجھ اُٹھایا اک کیل نے
لوگ مگر تعریف تصویر کی کرتے رہے
😣
!سو دل ❤️ بھی "اگر" ہمارے ہوتے
!قسم لے لو سب کے سب "تمھارے" ہوتے
❤️❤️🍫😰

میں ہوں تقسیم شام ہجرت کی
میں ہوں حصہ اداس لوگوں کا
🤐🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain