Damadam.pk
Sheh_zad's posts | Damadam

Sheh_zad's posts:

Sheh_zad
 

وہ بھی کیا جیتے ہیں, جو چائے نہیں پیتے ہیں
ویسے آپس کی بات ہے اپ کتنے کپ چائے پیتے ہیں daily??
🖤☕

These places are love❤️
S  : These places are love❤️ - 
Mine almost 6 🤕😷
S  : Mine almost 6 🤕😷 - 
Sheh_zad
 

کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے
اس کا مطلب کہ سو لیا تم نے؟

Sheh_zad
 

بتاوٴ نا! ہم لگتے تھے کیسے؟
تمھے تو یاد ہے نہ ہنسنا ہمارا,!
🖤🥀

Sheh_zad
 

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو
🙊💕

Sheh_zad
 

کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھو کہ نیند آ جائے
🥀💔

Sheh_zad
 

دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے خفا ہوں میں
🖤🥀

Sheh_zad
 

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں اک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں
😖

Sheh_zad
 

!!ہاں میں نے___توڑا ہے
!!آئینہ مجھ پہ___ہنستا تھا
😏🥀🖤

Sheh_zad
 

بچھڑ کر یاد نہیں کتنے ماہ وصال ہوئے
سیاہ لے کے چلے تھے,سفید بال ہوئے
😖🖤

Sheh_zad
 

!جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا
!لاجواب تو مجھے تیرا لہجہ کر گیا
🖤✌️

Sheh_zad
 

❤️🥀✌️فرض کرو کہ خود غرض ہوتے ہم

Sheh_zad
 

وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی
ہائے آج تو جھمکا بھی پہن رکھا ہے
💕💕

Sheh_zad
 

لوٹ آو کہ ابھی بھی کُچھ نہیں بگڑا
ابھی بھی اک رات باقی ہے نومبر کی
🖤🤨🍫

Sheh_zad
 

دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں؟
!!یار وہ شخص میرے پاس , یہیں ہوتا ہے
😖🥀🖤

Sheh_zad
 

تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو'میں دل میں شرمندہ ہوں
اپنے جھوٹے دکھ سے تم کو کب تک دکھ پہنچاوں گا
جون ایلیا

یوں تو لاحاصل بہت کچھ رہا

پر سرفہرست رہی کمی تیری

 🖤

🖤🖤
S  : یوں تو لاحاصل بہت کچھ رہا پر سرفہرست رہی کمی تیری 🖤 🖤🖤 - 
Sheh_zad
 

!!سنو
🍫🍫 تم چائے ☕ لے کر انبکس چلی آو
🙊❤️ میں وہی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہوں

Sheh_zad
 

نومبر کی حسیں راتیں زمیں پر جب اترتی ہیں
میرے چھوٹے سے کمرے میں تیرے اقرار روتے ہیں
🖤🥀