کس نے دستک دی یہ دل پر,کون ہے
اپ تو اندر ہیں , یہ باہر کون ہے
🥀🖤
برہنہ ہے سرِ بازار تو کیا
بھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
جون ایلیا🥀🖤
تم نہیں بولتی ہو ؟؟ مت بولو
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے
🤐🤐
اپ کرتے ہوں گے رتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوئے فقط بات کرتا ہوں
✌️
جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں
😟
نا جانے میرے دل کو کیا ہوا ہے
تم ہی سے خفاء ہے تم ہی پہ فدا ہے
🖤✌️
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھ
🤕🤕
تجھے چاہنے کے بعد مجھے
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں
🖤
!میری تو خیر ہے مگر تیرا دکھ زیادہ ہے
!کہ جس کو تو نے گنوایا ہے,چاہتا تھا تجھے
🖤🥀💔
یار کوئی مزاق سے ہی پرپوز کر دو
آج دل بہت اداس ہے
😟😟😟
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں!!
😖🖤
تمام دل کے محلے اجڑ چکے تھے مگر
بہت دنوں تو ہنسی ہی رہی خوشی ہی رہی
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزہ زکر تمھارا کر کے
💔
کس لیے دیکھتی ہو یہ آئینہ!
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو!
🖤🥀
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا؟
🖤🥀
باز آجاو تم شرارت سے
میرے ہاتھوں میں چائے کا کپ ہے
😟