تجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا؟
!لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں
🥀😷
سوچوں تو زندگی ہو تم
دیکھوں تو کسی اور کی
🖤😐
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھے نصیحت کی حوصلہ رکھو
.🖤🥀
ساتھ چلنے کا شکریہ لیکن
ساتھ نبھانے کی بات کی کئی تھی
🍫🥀
Meray total 28 followers hen
had hai un me se koi ek bhi commnt karta ho..😠🤧😲🤦♀
kar dia kro yar 😕


....آو
🥀!!میں الجھے بال سنواروں
🖤مجھ سے کوئی کام تو لے لو
شیریں انداز طبیعت پہ نہ جائیے
دل چائے ☕ سے بھی کڑوا ہے محترمہ کا
🙊🥀🖤
Why Me Aesa Kyun Hun???
Koi Mujhe 10 min baad bh reply day Toh me Usay 00.1 Second me reply karta hun… 😓😓🙄😯
کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے
🥀🖤

یہ بھی تو طرز ملاقات ہے اگر سمجھو
ہمارا کال پہ لمحات کا بسر کرنا
😒😒
میں نے پرکھا ہے اپنے سیاہ بخت کو
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا
😭💔
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
🥀🖤
بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں
خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے
🙁
سنو مرشد ہمارا کوئی نہیں
😖💔
