Damadam.pk
Sheh_zad's posts | Damadam

Sheh_zad's posts:

Sheh_zad
 

در عباس ع پہ سر کو جھکایا میں نے
خود کو پھر عرش پہ پایا میں نے
❤️❤️

Sheh_zad
 

اور پھر یوں ہوا کہ خاموشیاں راس آگئی ہمیں
🥀💔

Sheh_zad
 

دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قُربت اس کی

Sheh_zad
 

تو کہیں وقت کی باتوں میں نہ آ جانا
کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہوں

Sheh_zad
 

جس تلسل سے جل رہا ہے دل 🖤
عین ممکن ہے کہ راکھ ہو جائے 🥀

Funny joke
S  🔥 : Hahha Je je 🤣🤣 - 
Sheh_zad
 

تڑپتا ہے تمھیں جی دیکھنے کو یار, آنکلو
💔

Sheh_zad
 

کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوب ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
🌃🥀

Sheh_zad
 

زندگی کی غزل تمام ہوئی
قافیہ رہ گیا محبت کا
💔

Sheh_zad
 

نظریں اب کمزور ہو چکی ہیں
تمھیں اب نزدیک آنا ہوگا
🥀

Sheh_zad
 

اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا کے فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
☹️🖤

Sheh_zad
 

کیا میں کروں دنیا کا
جو تو میرا نہ رہا
🥀🖤

Sheh_zad
 

Me Kisi ka Life line nahi hun
kyun ke Meri khudki life hi line per nahi hai
😟😢🤣

Funny joke
S  : Hahah Ahoo Me v Single 😎😜🖤 - 
Sheh_zad
 

آپ,وہ,جی,مگر, یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتی
🖤😳

Sheh_zad
 

آپ اس طرح تو حوش اڑایا نہ کیجئے
یوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجئے
🥀🖤

Sheh_zad
 

تمھیں شکایت تو نہیں ہو گی؟
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
🙊🥀🤕

Sheh_zad
 

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
🥀🖤

Sheh_zad
 

گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
🖤

Sheh_zad
 

وہ میری خاموشی نہیں سنتا
اور مجھ سوے اواز دی نہیں جاتی
🥀🖤