ہم دلکش نہیں , دلچسپ لوگ ہیں
ہمارا نمبر لیجئے ہم سے بات کیجئے
😜🙊🥀
ہم نے جو خواب سجائے ہمیں مار گئے
ہم نہ اس پار رہے نہ اس پار گئے
🖤🥀
رنگین باتیں کرنے والے
زندگی سیاہ کر دیتے ہیں
💔💔😖😖
میں جلد باز نہیں ہوں ورق پلٹنے میں
مطالعہ ہے تیرا زرا دیر تو لگے گی نجھے
ہمیں جلا کے کوئی شب گزار سکتا ہے
سڑک پہ بکھرے ہوئے کاغزات ہیں ہم
🖤🥀
پرندے چومنے آتے ہیں میرے ہاتھوں کو
کوئی تو ہے جو سمجھتا ہے میری باتوں کو
دل بڑا کیجئے
اک شعر ہمارے نام کیجئے
تو جانتا ہے کہ اس پار میرا سب کچھ ہے
تو کشتیوں سے میری بات کیوں نہیں کرتا
🖤🥀
جب تم نے آزاد کیا
ہم اڑنا ہی بھول گئے
میری آخری ہچکی ہو زرا غور سے سن
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے
داد پانے کے لیے کون لکھتا ہے
ہم تو لکھتے ہیں کہ تم پڑھو
ویران سا لگتا ہے موبائل
اس کے میسج کے بغیر
🖤
Par wo hai kon Koi b nhi😓😓
تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشہ ہو 🖤🥀😖