کہاں ختم ہوتی ہیں دل کی خواہشیں
سردی بھی ہو,چائے بھی ہو اور تم بھی
🖤☕
کچھ اور مانگ لے مجھ سے
بھلا کون دیتا ہے اپنی چائے
☕☕
دل کی دہلیز پہ قدم رکھ دو
سارے رستے فقط تمھارے ہیں
😻🐒
بیکار سا قصہ ہوں اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا زرہ ہوں مٹنے کی علامت ہوں
🖤🖤
لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہو سکتی
مجھ کو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کر کے
🖤🥀
ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے
🖤🥀