بات جو ہے وہ کیا ہے تم مجھے بتاوٴ تو
میں تمھیں نہیں سمجھا تم سمجھ میں آؤ تو
🤧😷
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا
اپ اپنا خیال تو رکھیے
🥀💔
صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے
میرے سارے گناہ ادھورے ہیں
🥀
رنگ قدرت نے بکھیرے پھول تو یکساں مگر
گردش دوراں نے میرا نام غربت رکھ دیا
🥀
وار کر جہاں بھر کی خوشیاں تم پر
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں یہ جی چاہتا ہے
❤️🍫
ہر بڑھتا ہوا ظلم وقت کے یزید کا
یہ خبر دیتا ہے وقتِ حسین ع قریب ہے
اور تو کچھ نہیں ہوا
بس کسی نے اپنا بنا کر چھوڑ دیا
💔
تجھے اس گردش حالات کی تفصیل کیا لکھوں
میرے گھر کے درختوں پر پرندے اب نہیں آتے
.🖤🥀
تیرے خیال میں پل پل سنورنے والے
تیرے فراق میں آنکھیں گنوائے بیٹھے ہیں
.🖤🥀
تیری صورت کو دیکھ کر میری جاں
خودبخود دل میں پیار اٹھتا ہے
. 😻🙊🥀
اس سماج میں جو آدمی برا نہیں ہے وہ "بیوقوف ہے
جاگنے کی کوئی خاص وجہ تو نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
🖤
اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
🖤
لیجیے بات ہی نہ یاد رہی
گنگنانا کوئی ضروری تھا؟؟
🖤🥀
ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
جو نہیں ہے وہی خوبصورت ہے
🖤