تم پیار کے قابل نہیں, تم پیار کے لائق نہیں,
اس نے کہا, ہم سے کہا, ہم نے سنا اچھا لگا🥀💔
ستم تو یہ ہے کہ تمھارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے
🥀
دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجیے
🙄🥀😻
yar mujhe Such me paata nhee Tha
yeh forever ka matlab 2 week hotay hen 😒
ajeeb yar
💔
جھمکے کنگن کا سائز بتا
تو میری تنخواہ نہ پوچھ
Abi To meri Job v nhe lagi 🤣
تیسرے نے آکر
دوسرے کے ساتھ مل کر
پہلے کی زندگی تباہ کر دی
💔
کتنے عام سے ہیں نہ ہم
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے
🖤
کیا میں کروں دنیا کا
جو تو میرا نہ رہا
💔
میں آپ کا ہی تو مسئلہ ہوں
مجھ کو سوچئے کہ میرا حل نکلے
😻🥀
مجھے خبر ہے کہ
ہونا ہے رائیگاں مجھ کو
🥀