کیا یہاں کسی کا دل نہیں کرتا کہ
اسے اک جلدی ریپلائے کرنے والا مل جائے
☹️☹️ kisi ko chaiye??
لفظ کہہ رہے تھے اس کے اؤں گا واپس
لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
💔
اج ہم بھی تیری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشہ ہو
.🖤🥀
اداس کرے گا مجھے ساری عمر
تیرا جو کچھ دن قیام تھا مجھ میں
💔
اپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
میں نے___سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے
💔
مجھ سے بہتر سب احباب میسر ہیں اس کو
وہ بھول کر بھی میری حسرت نہیں کرے گا
مجھ سے بہتر سب احباب میسر ہیں اس کو
وہ بھول کر بھی میری حسرت نہیں کرے گا
خاموش سی رات اور گفتگو کی التجا
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں