جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
🥀🥀🥀😔 fazool pesy khrach krni se behtar hain kesi ghareeb ki madad kry 😔🥀🥀🥀
Mury mi jo log pansy hain un ki liye dua kry Allah sub ko ba hifazt apny ghar puncha dain Ameen 😔😔😔😭😭😭
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں تو صرف دل دیتی ہیں
🤣😂😀🤣😂😀
لڑکوں کو دل کے ساتھ ساتھ بل بھی دینا پڑتا ہے
🌹🌹🌹🌧️🌧️🌧️☔ missing some one ❤️❤️❤️$$$$❤️❤️❤️❤️
😔😔😔
🌧️🌧️🌧️🌧️☔ barish kahan kahan nhi hain????!!!!
یاد ہے😕
سکول میں تم جرابوں میں پیسے چھپاتی تھی
اب پرس لےلیا ہےتو بات ہی نہیں کرتی...😂😂😂
❤️jese dekho meri tarha single hain 😂😋ye couple log kahan hain 😂😋🤔🤔🤔
*~ماشاءاللہ اللّٰہ نے تمہیں سب کچھ دیا۔۔۔۔❤️❤️~*
*~سوائے میرے نمبر کے۔۔۔۔۔😁😅😜😜🤣🤣~*
#shehram khan single
ایک وقت تھا میں سنگل تھا 👲
الحمدللہ اب بھی وہی وقت چل رہا ہے😁🙈
😊😊😊
Aslam o Alikum friendzzzI am new here
❤️❤️❤️🌄🌄😊😋
اگر لڑکے نہ ہوتے تو
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا😃
😂😂😂😋just joking
دل کرتا ہے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کے کہوں
دیکھ میرا زیادہ چٹا ہے 🙈😁😁😁😁
جب سے تم کو دیکھا
میں نے کارٹوں دیکھنا چھوڑ دیے🙂😹
@2nd
😂😂😂😂🤪😋
لڑکیاں وفا کرنے پہ آجائیں🙈😍
تو اپنی جان بھی دے دیتی ھیں 😇😏
کیسا لگا میرا مذاق😝😂😂🙈🙊
💕💕 good morning friendzzzz 🌄🌄🌄💕💕
کُچھ لڑکیاں اتنی بہادر ہوتی ہیں کہ رات کو چھت سے اکیلے کپڑے اُتارنے چلی جاتی ہیں اور واپسی پر دوڑ لگا دیتی ہیں😂😂😂
دل میں پوری جگہ خالی ہے☺️
فکر مند نہ ہوں موٹی لڑکی بھی آ سکتی ہے😜
😂😂 Shehramkhan Single
کرش ہو یا برش وقت پر بدل لینا چاہیے 🤔
ورنہ دانت ہو یا دل ایک دن ٹوٹ ہی جائے گا 😁🙃😂
فالو می فار مور فسادی مشورے😆😜
😂😂😂😋
دمادم کے لیئے بھینس لے اَیا ہو🐃
لڑکے دودھ پیئیں گے اور لڑکیاں گوبر اٹھائیں گی😂🥸🥴بات ختم😂🤣🤣
کچھ لڑکٻاں تو میری
پروفائل دیکھ کر کہتی ہے
کاش یہ میرا Bfہوتا 😂🤭😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain