*~ماشاءاللہ اللّٰہ نے تمہیں سب کچھ دیا۔۔۔۔❤️❤️~*
*~سوائے میرے نمبر کے۔۔۔۔۔😁😅😜😜🤣🤣~*
#shehram khan single
ایک وقت تھا میں سنگل تھا 👲
الحمدللہ اب بھی وہی وقت چل رہا ہے😁🙈
😊😊😊
Aslam o Alikum friendzzzI am new here
❤️❤️❤️🌄🌄😊😋
اگر لڑکے نہ ہوتے تو
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا😃
😂😂😂😋just joking
دل کرتا ہے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کے کہوں
دیکھ میرا زیادہ چٹا ہے 🙈😁😁😁😁
جب سے تم کو دیکھا
میں نے کارٹوں دیکھنا چھوڑ دیے🙂😹
@2nd
😂😂😂😂🤪😋
لڑکیاں وفا کرنے پہ آجائیں🙈😍
تو اپنی جان بھی دے دیتی ھیں 😇😏
کیسا لگا میرا مذاق😝😂😂🙈🙊
💕💕 good morning friendzzzz 🌄🌄🌄💕💕
کُچھ لڑکیاں اتنی بہادر ہوتی ہیں کہ رات کو چھت سے اکیلے کپڑے اُتارنے چلی جاتی ہیں اور واپسی پر دوڑ لگا دیتی ہیں😂😂😂
دل میں پوری جگہ خالی ہے☺️
فکر مند نہ ہوں موٹی لڑکی بھی آ سکتی ہے😜
😂😂 Shehramkhan Single
کرش ہو یا برش وقت پر بدل لینا چاہیے 🤔
ورنہ دانت ہو یا دل ایک دن ٹوٹ ہی جائے گا 😁🙃😂
فالو می فار مور فسادی مشورے😆😜
😂😂😂😋
دمادم کے لیئے بھینس لے اَیا ہو🐃
لڑکے دودھ پیئیں گے اور لڑکیاں گوبر اٹھائیں گی😂🥸🥴بات ختم😂🤣🤣
کچھ لڑکٻاں تو میری
پروفائل دیکھ کر کہتی ہے
کاش یہ میرا Bfہوتا 😂🤭😜
آنے والے وقت میں بیویاں اپنے شوہروں سے
اس طرح لڑیں گی
میری تو قسمت ہی خراب تھی😂😂😂😂
جو آپ کی ریکویسٹ ایکسپٹ کرلی
زندگی میں کچھ نیا کریں۔۔
اپنے والے کو بلاک کریں
اور مجھے میسیج کریں😁🙈🙈😁
پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں
🙊🙈😂😂
ان کے پیپر کون چیک کرتا ہیں
جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے.
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ مذاق بھی نہیں کرتے ۔
😁😁😀😅
بچپن میں سنا تھا....لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں...! مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا کوئی تے منگ لے 😂😂😂😝
پوچھنا یہ تھا کہ پچھلے زمانے میں جو دو لوگ بادشاہ کو پنکھے سے ہوا لگاتے تھے سردیوں میں اُنکی کونسی ڈیوٹی ہوتی تھی 🤔😂😜
عشق کبھی کامیاب نہیں ہوتا.... 😞😞😞
میں نے خود 15,20 بار کر کے دیکھا ہے😔 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain