Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

چائے پینے کے ساتھ اگر فون پر بات کرو تو
بندہ تین چار فیکٹریوں کا مالک لگتا ہے
😂🙈🙈
🤪😊☕☕ 🤵🤵📱📱😊😋

Shehramkhan
 

Allah hafizz🙄
Me dd chor rahi houn🥺
ab me dobara yahan nhi aoun ga
ab meri thori thori mentay
karo or mujhe rook lo😁😛🙊🙊
😋

Shehramkhan
 

جن : کیا حکم ہے میرے آقا ؟
انسان : میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو😁
جن : بہت مشکل کام ہے میرے آقا😪
انسان : پِھر میری بِیوِی کو میرا فرمانبردار بنا دو😝😝
جن : روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل ؟😂😂😂

Shehramkhan
 

شادی تو صرف فوجی سے کروں گئی
لڑکیوں کا یہ شوق ختم کرنے پر عمران خان کا شکریہ👻
#احسـن🎭
🥀🥀Wallah te Axha hua 🥀🥀
😂😋

Shehramkhan
 

کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی
سے سٹنگ ہی کروا دے
قسمے بہت دعائیں دوں گا😁🙈

Shehramkhan
 

خربوزہ آگیا تربوز آگیا فالسہ آگیا مینگو آگیا 😒
نہیں آیا تو کسی کا دل مجھ پہ نہیں آیا 🙈🙊😂😜
😏😒😐😒

Shehramkhan
 

پتا نہیں وہ کون لڑکی ہوتے ہیں جو محبت میں
لڑکوں کے لیے بازو پر کٹ لگا کر ہوسپٹل آجاتےہیں،
ہمارے لیے تو قسم سے آج تک کسی کو بخار تک نہیں ہوا، 😒🫤🙆🙃
😂😂wallah

Shehramkhan
 

فٹے منہ ایسے دمادم کا🙂
جہاں مجھے ایک بھی
پشاور
کی لڑکی نہیں مل رہی
😊😊😋

Shehramkhan
 

جب تک کوئی لڑکی فون نمبر نہیں دے گی
میں روٹی نہیں کهاؤں گا😔🙈🙈🙈😒😒

Shehramkhan
 

تمھاری منگنی ہو گئی
😒یا😒
میں امید رکھوں🤭🤭🙈🙈

Shehramkhan
 

🥀🥀Aslam o Alikum Wlcm back 🔙 to DaMadam Axhaaaaaa hua dd bahal ho giya 😊😂😋🥀🥀

Shehramkhan
 

شکر ہے موبائل کا زمانہ ہے ورنہ عاشقوں اور معشوقوں نے بلاک کرنے کی بجائے کبوتر ہی قتل کر دینے تھے 🕊️🤭
😊😋😂

Shehramkhan
 

اک حسینہ تھی اور اک دیوانہ تھا 🫠😌
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی اور دیوانہ اب کومہ میں ہے 😐🤧

Shehramkhan
 

🤷🏻♀️میری پوسٹ کو اگنور 😬🥺
مت کیا کرو🙄🙄😏
میں نے کون سا تمہیں🥺😒
پیار میں دھوکہ دیا ہے...😅🙈
😂😊😋

Shehramkhan
 

میں چاہتا ہوں ہاتھ پے چوٹ لگے 🙂
اور کوئی لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑکر میری پٹی کرے🙂🙄 اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🤒
😂😋

Shehramkhan
 

پھر سے تیری کمی ______محسوس ہوئی شدت سے !!❤
::
آج پھر دل کو منانے میں___________ بہت دیر لگی !!❤

Shehramkhan
 

بدنام کر گیا ہمـــــــــیں تیرا جھوٹا عشق ساقی🍷🥂
پانی بھی پیــــتے ہیں تو لوگ شرابی کہتے ہیں💔🥀

Shehramkhan
 

گرلز کیس فیلڈ میں ہو🤷🤔
سٹوڈنٹ. ڈاکٹر. وکیل
ٹیچر. بیوٹی پارلر. شادی شدہ🙂

Shehramkhan
 

ہمیں بھی کوئی پٹالو
ہمارے پاس بھی دل ہے
🥺🥺😒😒🤪🤪🤪🙈🙈

Shehramkhan
 

بڑی بہن سمجھ دار
درمیان والی شرمیلی
چھوٹی پٹاخہ
آ پ کونسی ہو 🙃🥀😂