Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

اک حسینہ تھی اور اک دیوانہ تھا 🫠😌
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی اور دیوانہ اب کومہ میں ہے 😐🤧

Shehramkhan
 

🤷🏻♀️میری پوسٹ کو اگنور 😬🥺
مت کیا کرو🙄🙄😏
میں نے کون سا تمہیں🥺😒
پیار میں دھوکہ دیا ہے...😅🙈
😂😊😋

Shehramkhan
 

میں چاہتا ہوں ہاتھ پے چوٹ لگے 🙂
اور کوئی لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑکر میری پٹی کرے🙂🙄 اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🤒
😂😋

Shehramkhan
 

پھر سے تیری کمی ______محسوس ہوئی شدت سے !!❤
::
آج پھر دل کو منانے میں___________ بہت دیر لگی !!❤

Shehramkhan
 

بدنام کر گیا ہمـــــــــیں تیرا جھوٹا عشق ساقی🍷🥂
پانی بھی پیــــتے ہیں تو لوگ شرابی کہتے ہیں💔🥀

Shehramkhan
 

گرلز کیس فیلڈ میں ہو🤷🤔
سٹوڈنٹ. ڈاکٹر. وکیل
ٹیچر. بیوٹی پارلر. شادی شدہ🙂

Shehramkhan
 

ہمیں بھی کوئی پٹالو
ہمارے پاس بھی دل ہے
🥺🥺😒😒🤪🤪🤪🙈🙈

Shehramkhan
 

بڑی بہن سمجھ دار
درمیان والی شرمیلی
چھوٹی پٹاخہ
آ پ کونسی ہو 🙃🥀😂

Shehramkhan
 

🥀🥀😔sub dost chaly gYe ab Any ko dil bhi nhi karta 😔🥀🥀

Shehramkhan
 

کر لی پوسٹ اِگنور؟🧐
مِل گیا سکون ؟🧐
بچا لیا ڈیٹا ؟🧐
ہو گئے امیر؟🧐
لے لی پراڈو ؟🧐
مبارک ہو پھر😒
😂😊😋

Shehramkhan
 

دمادم کا استعمال پورا پاکستان کرتی ہے 🤧
👻
لیکن جو رونق پشاور کے فیک باجیو نے لگائی ہوئی ہے ناں وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔🤭🤭😂😂

Shehramkhan
 

ہاے یہ خوبصورت ڈیپیاں اور اسکے پیچھے کالی کالی موٹی موٹی لڑکیاں 😁😝😂

Shehramkhan
 

🌹🥀papers kis kis ki start hain 🥀🌹???!!!

Shehramkhan
 

میں نے یوفون والوں سے پوچھا دنیا کا خوبصورت بندہ کون ہے ..اب انھوں نے کہا.. تم ہی تو ہو🤣🤣😁 *_

Shehramkhan
 

تمہیں کیا پتا وفاؤں کا🙃
تم پشاور سے تھوڑی ہو❤️🥀
❤️😊😋

Shehramkhan
 

خوبصورت بیوی لانے کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے
مرد کام سے سیدھا گھر آتا ہے 🙊
😂😊😋

Shehramkhan
 

.
کچھ لوگوں سے میرا رشتہ اس دمادم میں ہاہاہاہاہاہا تک ہی ہے😂😂
مجال ہے کبھی اس سے آگے ترقی کرنے کا سوچا ہو انہوں نے😒😪

Shehramkhan
 

میں تو چھوٹی قد کی لڑکی سے شادی کرونگا
کیونکہ
مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنا ہی بہتر ہے🤣🤣🤣🤣🤣

Shehramkhan
 

اڑتے اڑتے خبر آئی ہے۔۔
کہ لڑکیاں ھر نماز کے بعد اپنی شادی کی دعا مانگتی ہے🤔🤔🥴🥴🤓
Ye poxt (All)😂😂😂😂😋

Shehramkhan
 

کیا فائدہ اتنے بڑے دمادم کا😒😒
جہاں میرے علاؤہ کوئی پشاور کا نہیں 😋😔😂