Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

ڈر کے آگے جیت ہے...🙂
دو مہینے بعد پھر عید ہے...
🔪🔪🔪🐏🐑🐑🔪🔪🔪
😊😊😊😋

Shehramkhan
 

یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں🙈
زرا کر کے دیکھانا🙊☹️

Shehramkhan
 

😊🎵🎵char botal votka 🎵🎵 😊
😊🎵🎵Kam mera roz ka 🎵🎵
🎵🎵Na mj ko koi rokey 🎵🎵
🎵🎵Na kesi ni roka 🎵🎵

Shehramkhan
 

9Th Breakup k Baad Konsi Bottle peeni chiye?🤧💔
💁😩 💌
😊😂😋

Shehramkhan
 

کاش علامہ اقبال میری شادی کا خواب بھی دیکھ لیتے😂🙈🙈

Shehramkhan
 

ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی🙈🙈😎😎😃😃😃

Shehramkhan
 

امی نے میرے لیے خالہ کو زبان دی ہوئی ہے اور ابو نے پھپو کو۔۔۔
اورتین چار کو میں نے 🥸
😂😂😂😊😋

Shehramkhan
 

کوئی تو ہوگی
جو میرے لیے کریمیں لگا لگا کر چٹی ہو رہی ہو گئی 😂🙊🙊
Beparwa 😢

Shehramkhan
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے .😭
تو عقل کے اندھو سمجھ جاؤ کہ رات ہو گئ ہے😴
دکھی آتما بننے کی ضرورت نہیں 😤🤣😜

Shehramkhan
 

تلاش برائے
چنگی کڑی دا رشتہ..
👻🙈🤟

Shehramkhan
 

قدرت نے مرد👱 کو طاقت اور عورت🧕 کو زبان دے کر حساب برابر کردیا.😅
😊Right kna

Shehramkhan
 

جُملہ پورا کرو
لڑکیاں اتنی -- کیوں ہوتی
ہے 😒💃🙆

Shehramkhan
 

کبھی میرا دل کرتا ہے کہ۔
دور کسی گاؤں میں جا کر پر سکون ماحول میں رہوں.😌
۔
۔
۔
مگر گاؤں ترکی کا ہو🙈🙉😀😀

Shehramkhan
 

میری طرح..خالی دمادم اُوپر نِیچے کرنے والوں کو
اسلامُ علیکُم🙁🙁🙁
🤤😂

Shehramkhan
 

بچپن ہی ٹھیک تھا
لوگ
پیسے بھی دیتے اور چومیاں بھی
🥰🙈
Wallah 😊

لیں جی اردو کی پہلی کتاب کی تصویر مل گئی ہے۔
سکول کا کچا صحن اور ٹاٹ کیا خوبصورت یادیں ہیں اس کا معیار ہی الگ تھا وہ بلبل کا بچہ والی نظم اور تحریریں ابھی تک دل و دماغ پر نقش ہیں سرورق بھی کیا دلکش ہے ۔
آپ میں سے کون کون یہ کتاب  پڑھ چکا ہے؟👍🏻لائک کرے
S  : لیں جی اردو کی پہلی کتاب کی تصویر مل گئی ہے۔ سکول کا کچا صحن اور ٹاٹ کیا - 
Shehramkhan
 

🍁🍁❤️Aslam o Alikum dosto kis kis ka aj ka dain boring ta 😊❤️🍁🍁

Shehramkhan
 

ایک میں کیوٹ.😍 ایک ُتو کیوٹ.🙈🙈
اور باقی سب جن بھوت.😁👻👹
#😊😋#

Shehramkhan
 

ہمیں تو درد میں پیناڈول لینی پڑتی ہے🙁
ریلیشن شپ والے تو ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں😉😁😁
😂😂😂 Really

Shehramkhan
 

پاکستان میں شادی شدہ لوگوں کے قافلے دھڑا دھڑ *سسرال پاک* کی طرف نہایت
ادب واحترام،سے رواں دواں۔😂🤣🤣