Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

کبھی میرا دل کرتا ہے کہ۔
دور کسی گاؤں میں جا کر پر سکون ماحول میں رہوں.😌
۔
۔
۔
مگر گاؤں ترکی کا ہو🙈🙉😀😀

Shehramkhan
 

میری طرح..خالی دمادم اُوپر نِیچے کرنے والوں کو
اسلامُ علیکُم🙁🙁🙁
🤤😂

Shehramkhan
 

بچپن ہی ٹھیک تھا
لوگ
پیسے بھی دیتے اور چومیاں بھی
🥰🙈
Wallah 😊

لیں جی اردو کی پہلی کتاب کی تصویر مل گئی ہے۔
سکول کا کچا صحن اور ٹاٹ کیا خوبصورت یادیں ہیں اس کا معیار ہی الگ تھا وہ بلبل کا بچہ والی نظم اور تحریریں ابھی تک دل و دماغ پر نقش ہیں سرورق بھی کیا دلکش ہے ۔
آپ میں سے کون کون یہ کتاب  پڑھ چکا ہے؟👍🏻لائک کرے
S  : لیں جی اردو کی پہلی کتاب کی تصویر مل گئی ہے۔ سکول کا کچا صحن اور ٹاٹ کیا - 
Shehramkhan
 

🍁🍁❤️Aslam o Alikum dosto kis kis ka aj ka dain boring ta 😊❤️🍁🍁

Shehramkhan
 

ایک میں کیوٹ.😍 ایک ُتو کیوٹ.🙈🙈
اور باقی سب جن بھوت.😁👻👹
#😊😋#

Shehramkhan
 

ہمیں تو درد میں پیناڈول لینی پڑتی ہے🙁
ریلیشن شپ والے تو ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں😉😁😁
😂😂😂 Really

Shehramkhan
 

پاکستان میں شادی شدہ لوگوں کے قافلے دھڑا دھڑ *سسرال پاک* کی طرف نہایت
ادب واحترام،سے رواں دواں۔😂🤣🤣

Shehramkhan
 

😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒

Shehramkhan
 

کسی سے امیدیں وابستہ نہ کریں۔😔
کسی سے توقعات نہ بڑھائیں۔😟
اگر بڑھا لی ہیں تو ان کے ہاتھوں ٹھوکر لگنے کا انتظار کریں!🥺💚
💔🖤

Shehramkhan
 

🍁🍁🍁❤️Aslam o Alikum SuB DoSto kO ChAnd RAat bUHat BuHat MuBaRak ho ❤️🍁🍁🍁

Shehramkhan
 

جن کی چھت پر نیلی ٹینکی ہوتی ۔
۔
۔
۔
ان کی پسند کی شادی نہیں ہوتی..🙂💔

Shehramkhan
 

*پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ منائی جائے گی: رویت ہلال کمیٹی*
inshaAllah

Shehramkhan
 

کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے..!!
تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں..!
🍁🍁🍁 Right 🍁🍁🍁

Shehramkhan
 

🍁🍁🍁 han TO Dosto Eid Kab haiN jummy ko ya HaftY ko?! 🍁🍁🍁

Shehramkhan
 

مبارک عیدیں انہیں جن کو تم میسر ہو 🔥
کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے😐
🍁😔🍁

Shehramkhan
 

مصرع مکمل کریں
پھر یوں ہوا کہ ⁦۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🍁🍁🍁

Shehramkhan
 

ایک آلو کے درخت کے نیچے
چار لوگ بیٹھے تھے 😁😁
گونگا ، بہرہ ، لنگڑا، اندھا
اوپر سے ایک آلو گرا😑
سب سے پہلے آلو کون اٹھائے گا 🤔
عقلمند لوگ جواب دیں َ😑😐

🥀🍁😔 Right 😔 🍁🥀
S  : 🥀🍁😔 Right 😔 🍁🥀 - 
🥀🍁 Right 😔🥀🍁
S  : 🥀🍁 Right 😔🥀🍁 -