کچی عمر کے پیار بھی_____________!!!!! برے پکے نشان دیتے ہیں_________________!! ان کو دیکھے ہوہے عرصہ ہو گیا_______!!! ہم آج بھی جان دیتے ہیں_______!!!🔥🥀 #Shehramkhan🌹 ,🥀🌹 🥀🥀🥀 . sad poetry
دمادم پر سال 2022 کے بہترین دوست کو مینشئن کریں😍 Mera to koe dost e nhi 😄
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ☹️🙄 کیونکہ آپ کی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہو جاتا ہے 🤭🤣
میری پوسٹوں پر اب پہلے جیسا رش نہیں رہا 🙄 لگتا ہے میرے خلاف بھی عالمی سازش ہوہی ہے🤔 😊😂😋
اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی...؟
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت🥀 😔😔
چار مس کالز کے بعد دوسرے ممالک کی گرلز : جانو اٹھ کر کال بیک کرنا پاکستانی گرلز : سہی ہے خوش رہو آئندہ تنگ نہیں کروں گی 🤣🤣🤣😐
زبردستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہے 🥰
اچھا ٹھیک ہے مان لیا آن لائن محبتیں ہوتی ہیں🥰🌚 لیکن میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو 😏😅 🤣😋 Sub daramy baz Ashiq hain dd py 🤣😋
"تھوڑی سی منگنی ہو جاتی تو عید کے کپڑوں کا جگاڑ ہو جاتا😑😥 😃🤣😋
جب لڑکیاں اچانک سے میرے سامنے آ جائیں😔😥 لے میں🙈🙈🙈🤗 اعوذباللہ من الشیطان الرجیم🤦🌚 I'm Shareef ❣️
اگر یہی حکومت رہی تو کچھ دن بعد 100 روپے کے بیلنس ڈلوانے پر صرف “جزاک اللہ” کا ہی میسج آئیے گا😜😅