Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

جب لڑکیاں اچانک سے میرے سامنے آ جائیں😔😥
لے میں🙈🙈🙈🤗
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم🤦🌚
I'm Shareef ❣️

Shehramkhan
 

اگر یہی حکومت رہی تو کچھ دن بعد
100 روپے کے بیلنس ڈلوانے پر صرف “جزاک اللہ” کا ہی میسج آئیے گا😜😅

Shehramkhan
 

کچھ لوگوں کی دعاؤں سے فرشتے بھی حیران ہیں🤔
پچھلے رمضان میں عائشہ کو مانگ رہے تھے اور اِس سال فائزہ کو😝

Shehramkhan
 

فرش پر پوچا لگانے کے بعد لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ قیامت تک وہاں سے کوئی نہ گزرے🤣🤣🤣✔️

Shehramkhan
 

مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں😒
کھبی سائیڈ پے لے جا کے ان کی سروس کی ہے😂😂😂😂😂😂😂😂

Shehramkhan
 

میری پوسٹ پر آنے سے love marriage _ ہوتی ہے😅😅😅😍🙈

Shehramkhan
 

🥀🥀 Aslam o Alikum 🥀🥀

🥀🥀😭😭 ap ki buhat yad ati hain Ami ALLAH pak ap ki maghifart farmaye Ameen 😭😭🥀🥀
S  : 🥀🥀😭😭 ap ki buhat yad ati hain Ami ALLAH pak ap ki maghifart farmaye Ameen - 
Shehramkhan
 

عید کے لیے جو سوٹ لیا ہے اس کی قیمت کیا ہے اب لمبی لمبی نہیں چھوڑنا ماہ رمضان کا بھی خیال رکھنا کچھ😂🤣🤣

Shehramkhan
 

بھینس🐂 سے انڈے🥚 کی
امید رکھ لو لیکن
گرلز سے وا کی امید نا رکھنا😷😝🤐🤥۔۔۔
😊 bat to sahi hain 😊

Shehramkhan
 

ایک مرد "عورت" کو کیسے یقین دلا سکتا ہے، کہ وہ اس سے بے پناہ "محبت" کرتا ہے
🤔🤔

Shehramkhan
 

آج میرا ہونے والا بیٹا میرے خواب میں آیا تھا 😍🥀
کہتا پاپا اس دمادم میں امی ہے کوشش جاری رکھیں مل جائے گی 🤣😜
🙈🙈🙈

Shehramkhan
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

Shehramkhan
 

🥀🥀Aslam o Alikum 🥀🥀

Beautiful People image
S  : 🥀برا وہی بنتا ہے🥀 🥀جو اچھا بن کر ٹوٹ جاتا ہے🥀 😔😔 - 
Shehramkhan
 

مہنگائی کی وجہ سے بہت سے لوگ تکلیف میں ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کے ان غریب لوگوں کا خیال رکھیں جو تمہارے مدد کے منتظر ہیں
😢😢😢😢😢😢

Shehramkhan
 

🥀🥀 اسلام علیکم کیسے ہو سب دوست 🥀🥀

Shehramkhan
 

🥀🥀 اسلام علیکم کیسے ہو سب دوست 🥀🥀

Shehramkhan
 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤ KOKO. .💔😔🥀

Shehramkhan
 

•°•_______🌸🍂🍁
ساتھ صرف رب دیتا ہے،
سب خطائیں جان کر بھی 😇💓🥀
#Shehram___Khan⚔️