کوئی لڑکی مجھے 1 ن1 سینڈ کرے اور میں اگنور کر دوں۔۔۔۔۔
نہ جانے مجھ میں یہ سلیقہ کب آئے گا!!!! 🙈🤭😂😛😝
🥀🥀ye Ishaq hain ghunha to ghunha kar ki dekhaye🥀🥀🥀
🥀🥀Muhabaton miii zendagiiii tabah kat ke dekhye🥀🥀

کیا آپ کو دمادم سے ایک
بہتریں دوست ملا ہے 🙈
🤔🤔🤔🤔🤔????????!!!!!
Reply must
I am fazool online
And u 🙃🙃
😊😔😋
بچپن سے بھائی کہنے والی، کزن اچانک نام سے پکارنے لگی ہے اسے میں کیا سمجھوں😒🥺😹😹😂😋
بابا جی کہتے ہیں☺
پتر آج تیری پوسٹ پہ شہزادی آۓ گی
🙄😹🤣🤓😋🙄🙈🙉🤒🤒🙊
میں ہر وقت اس لئے بھی آن لائن آتا ہوں 😐😐کہ
شاید کسی لڑکی کا بریک اپ ہو😒
اور میرا جگاڑ لگ جائے🙈🙊🙉
😂😂😂😂😋
#لڑکیاں.. آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں🙈😂
سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔"بیوٹی کریم" کے 🙈😝😂
لڑکیوں کو کوئی اور شوق ہو یا نہ ہو
لیکن اپنی سہیلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے 😂😂😂😂😂
بڑی دلکش خوشبو آرہی ہے🥰
یہ کون گزرا ہے میری پوسٹ سے😂😁🥴
🍂🖤️🙃
.
اگر میں ہنس سکتا ہوں 😃😜
تو پھنس بھی سکتا ہوں 🙊❤
تم ٹرائی تو کرو یار 💯
.
🙃🖤🍂 🐅
بہت۔ ۔عیب۔ ۔ھوں۔ ۔گے۔ ۔ہم۔ ۔میں۔ ۔مگر
لیکن۔ ۔کسی۔ ۔سے۔ ۔تعلق۔ ۔مطلب۔ ۔کیلۓ۔ ۔نہیں۔ ۔رکھتے۔۔🔥
🥀🥀🥀💕🌺💕🌺💕💕🥀🥀🥀
بہت۔ ۔عیب۔ ۔ھوں۔ ۔گے۔ ۔ہم۔ ۔میں۔ ۔مگر
لیکن۔ ۔کسی۔ ۔سے۔ ۔تعلق۔ ۔مطلب۔ ۔کیلۓ۔ ۔نہیں۔ ۔رکھتے۔۔🔥
🥀🥀🥀💕🌺💕🌺💕💕🥀🥀🥀
🌹💚💙🌹💙💚🌹
*🌹جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں۔۔🔹*
🌹💚💙🌹💙💚🌹
🌹💚💙🌹💙💚🌹
*🌹مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کوکھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے۔۔*🔹
🌹💚💙🌹💙💚🌹
😔😔😔😔😭
🌹💚💙🌹💙💚🌹
*🌹اِنسان بہت خُود غرض ہے پَسَنـد کرے تَو بُرائی نہیں دیکھتا اورنَفرت کرے تَو اچھائی نہیں دیکھتا۔۔🔹*
🌹💚💙🌹💙💚🌹
" کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں، کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے' اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا" گھر بیٹھو آرام سے، اور پھر میں دھیماسا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں" کیوں کہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا" اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں" وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ_"
میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھا میرا ہاتھ" مجھے اچھا لگتاہے، جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے" میرا کُل اثاثہ ہےاسکا میرےلیے وہمی ہونا""
مجھے یہی وہم درکار ہے تم سے بھی۔۔۔۔کیوں کہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے_" 😇❤️ (نامعلوم عورت)
..... 💕 💕 💕....
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain