Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

🌹💚💙🌹💙💚🌹
*🌹مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کوکھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے۔۔*🔹
🌹💚💙🌹💙💚🌹
😔😔😔😔😭

Shehramkhan
 

🌹💚💙🌹💙💚🌹
*🌹اِنسان بہت خُود غرض ہے پَسَنـد کرے تَو بُرائی نہیں دیکھتا اورنَفرت کرے تَو اچھائی نہیں دیکھتا۔۔🔹*
🌹💚💙🌹💙💚🌹

Shehramkhan
 

" کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں، کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے' اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا" گھر بیٹھو آرام سے، اور پھر میں دھیماسا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں" کیوں کہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا" اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں" وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ_"
میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھا میرا ہاتھ" مجھے اچھا لگتاہے، جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے" میرا کُل اثاثہ ہےاسکا میرےلیے وہمی ہونا""
مجھے یہی وہم درکار ہے تم سے بھی۔۔۔۔کیوں کہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے_" 😇❤️ (نامعلوم عورت)
..... 💕 💕 💕....

Shehramkhan
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

Shehramkhan
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈

Shehramkhan
 

برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں۔😁🙈شکریہ😒

Shehramkhan
 

میں بتا رہا ہوں محترمه🤣
🤣یوں پوسٹ اگنور کرنے سے🤣 گھر نہیں بستے 🤣😂🤣😋🙈🙈

Shehramkhan
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣

Shehramkhan
 

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝

Shehramkhan
 

لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیئے
😅😂🤣
جتنے بھی نمبر دیئے سب بند دیئے
😂😂😂😂😋😋😋
Ye to ghalt hain na

Shehramkhan
 

تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو😍😊
دمادم کی ساری لڑکیاں جل کے خاک ہوں 😎😎😂😂😂😋

Shehramkhan
 

😔😔 uffffffffffffffffff Etni garmiiiiiiii peshawarrrr miiiiiiiiiiii

Shehramkhan
 

🥀!!!kehty hain piyar miii neend uar jati hain...!!!!🥀
🥀!!!sala hum se bhi koi muhabat kary kambakht neend buht ati hain!!!🥀
😂😂😂😂😋

Shehramkhan
 

چائے کہ دو کپ بنا لئے ہیں🙄😒
کوئی سنگل لڑکی ہے تو آجاؤ😁😂😜
☕☕
😊😋

Shehramkhan
 

میری نظر بھی کمال کی ہے😌
جس پر رکھتا ہوں اسکی منگنی ہو جاتی ہے🙄😒🥺🤟
...KiA kAroN...😊😋

Shehramkhan
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜
Agree😝🙊

Shehramkhan
 

❤️🌹🥰Aslam o Alikum friendzzzzzzz kia ho raha hain sub ki sub busy ho Eid enjoye kr rahy ho ❤️🌹🥰😍kro kro enjoyment ❤️😍

Shehramkhan
 

🥀🥀🥀mujii sub zeyada dukh 💔💔💔💔😭😭Es bat py hota hain ki jagha paThano ko q tanqeed ka nishaaa bana raha hain jab ki wo sahii hoty hin 🥀🥀🥀
😭😭🥀💔

Shehramkhan
 

🥀🥀🥀pathan ki peechy mazak band kro or ye lo ap ki us Andy moly ko bhi chand naza gaye 🥀🥀🥀😡😡😡

Shehramkhan
 

حضرت مولانا مفتی عبداللہ شاہ صاحب اف چارسدہ نے 31-گواہان کی شرعی شہادت موصول ہونے پر عید الفطر کا اعلان کر دیا۔
🥀🥀🥀Sub dosto ko meri tarf Advance Eid mubark ho 🌆🌆🌆🌃🌌🌌🥀🥀🥀