Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

طبعیت بڑی خراب ہے چکر آ رہے ہیں
کوئی لڑکی سہارا دیکر انبکس تک ہی لے جاے😜😂😂

Shehramkhan
 

جو بھی لڑکی اچھی لگتی ہے اس کے ساتھ پہلے سے کوئی نہ کوئی جن چمڑا ہوتا ہے 🙄🙄🙄
#Shehram khan 😓

Shehramkhan
 

تم روزہ رکھ کر سوتی رہنا 😕😕
اور مجھے دعاوں میں کوئی اور
مانگ لے جائے گا 🙈🙈
Shehramkhan
😂😋

Shehramkhan
 

مجھے آپ سب کی محبت کی نہیں
بلکہ کمینٹ کی ضرورت ھے 😡
اوہ #sory الٹا ھوگیا 🙆😅
مجھے آپ سب کے #comnt
کی نہیں بلکہ آپ سب کی محبت کی ضرورت ھے ☺
😜😝😝😂😂
___ 🙈😆

Shehramkhan
 

جس دن مجھے گرل فرینڈ ملے گی...🙈
دمادم میں بریانی بانٹوں گا
سن لو سارے😂😂😂😂

Shehramkhan
 

سب دعا کرو یہ میری آخری عید ہو۔۔😓🥺
بیوی کے بغیر 🙈😝😂
😂😂😂😋

Shehramkhan
 

پھوپھو نے گال بھی چوما ہے اور 1000 بھی دیا
اب کیا سمجھوں🙈

Shehramkhan
 

💘ایسا خاموشی کا عالم ہو جائے گا ہمارے بعد💘
..💔💔💔👈👈
💘کہ ہو کر اداس پرندے بھی تیرا شہر چھوڑ جائیں
گے..💘😢😢

Shehramkhan
 

خلوص محبت چاہت اور وفا💗
اب اس دور کی روایت نہیں ہے😔
غم دکھ درد تیری یاد اور تم😊
کسی سے اب کوئی شکایت نہیں ہے💔

Shehramkhan
 

گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے😌😋
کیوٹ لڑکیاں اپلائی کرسکتے ہیں😁🙈🙈🙈
😂😂😂😋

Shehramkhan
 

بڑی بہن سمجھدار 🧕
درمیان والی شرارتی 🧑🌾
چھوٹی والی پٹا کہ 👸
Ap konsii walii hoo
😂😂😋

Sad Poetry image
S  : 🥀🥀🥀 💯 right 🥀🥀🥀 - 
Shehramkhan
 

جی تو محترمہ 😊
کبھی کسی کو اچھی خاصی سنا کر Block کیا ہے😒😒
Mji to rat ko bhi ik larki ni block kia imama salar 🤣🤣🤣😋

Shehramkhan
 

لڑکیو سگریٹ پینے والے
لڑکے کیسے لگتے ہیں
😙🚬

Shehramkhan
 

آتی وہ میرے کندھے تک بھی نہیں
اور چڑھی ہر وقت سر پر رہتی ہے😍
😂😂😂😋

Shehramkhan
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں😭😭😭
لڑکی صرف لکھ دےکہ #سر میں درد ہے#سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂😂

Shehramkhan
 

خدا کرے"__😊
کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو 😘
میری دعا ہے"__❤❤❤
میں جب بھی تجھے دیکھوں ہنستے ہوے
دیکھوں 😍🥰🥰❤
꧁ஜ۩😍💞#Shehram khan 💕🥰
۩ஜ꧂miss you s and sorry 😔

Shehramkhan
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤💞

Shehramkhan
 

کوئی پیشاور سے بھی ہے
یا سارے زمبابوے کے ہی ہو 😂🙊
😂😂😋

Shehramkhan
 

لڑکیوں
انجیکشن لگوانے سے کیوں ڈرتی ہو
🤣🤣🤣