جب چاہو، جہاں چاہو، بچھڑ جاؤ کسی سے
اتنی بھی تو آسان محبت نہیں ہوتی
تم ہِجر کی تفسیر مِیری آنکھ سے پڑھ لو
اِس لفظ کی اب اور وضاحت نہیں ہوتی
💔
جلدی سے پورا ہو جائے میرا یہ خواب 🤱🥰
میں تم اور ہمارا چھوٹا جناب🙈😂🤣🙊
کون سی کاسٹ کے ہو جو اتنے سونے مونے ہو 😍😍
Me۔pathan
And you?
🙈🤣🤣😉🙄🤔