اور ہم لڑکوں کو چاہیے ہی کیا ہوتا ہے تین وقت کا کھانا آٹھ گھنٹے کی نیند اور لڑکی کا واٹس ایپ نمبر🤣🤣😁😁
😂😂😂😂😋
ایک انار سو بیمار😢😢
تشریح😊
ایک لڑکی 👸 تے سو #ٹھرکی 😜😜
😂😂😂😂Aj ka zamana
🌹میں بھی کر لیتا هوں هر بار بھروسہ اس پر🌹
🌹💞🌹❤🌹💕
🌹اور وہ شخص بھی هر بار بدل جاتا هے🌹
کتنی حیرت کی بات ہے 🤐
مرشد 💔
بھری جوانی میں ایک لڑکا اداس رہتا ہے 😔
🥀🥀💔🥀🥀
ارے تم کیوں نہیں سمجھتے یار..!!؟💯
تمہارا اوروں سے ہمکلام ہونا میرا خون جلاتا ہے..💔
🥀🥀💔🥀🥀
!تیرے پیار ❤️سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں❤️

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
🥀🥀🥀😔yahan kxh log buhat gharor krty hain salam ka jawab tak nhi dety ...insan kxh bhi hain or ik dain ye bat gharor krny wlo ko bhi pta chal jeyegi...🥀🥀🥀😔
وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔
🥀🥀😔🥀🥀
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
🥀🥀😔🥀🥀

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے..!!!
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں💔
🥀🥀🥀😔💔🥀🥀🥀
جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈوھونڈتا رہ جاتا ہے۔ 😉😉
🥀🥀🥀😔🥀🥀🥀
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
🥀🥀💔💔😔🥀🥀
جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے 😞😞😞
🥀🥀🥀😂😋🥀🥀🥀
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے
🥀🥀😏😉😂😂😋🥀🥀
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋
🥀🥀🥀😋🙈🙈😂😂😂🥀🥀🥀
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain