🥀🥀🥀mere mola jo ❤️ dil diya ta...ye tanhai 😢 to di na hotii 🥀🥀🥀

تیرے درد کا اے دل ناداں میں علاج کروں تو کیا کروں
نہ طبیب ہوں کہ دوا کروں نہ فقیر ہوں کہ دعا کروں 🍂🍁
🥀🥀🥀😔😔😔🥀🥀🥀

ڈاکٹر : آپکے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے 🙄😨 یہ نیند کی گولیاں رکھ لیں 🎟 بیوی : یہ میں انھیں کس ٹائم دوں ؟ 🤓 ڈاکٹر : یہ آپ نے کھانی ہیں 😂
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀
ہم تیرے ہوتے ہوئے تنہا رہے
ہم تیری دوستی نہ بھولیں گے🖤
🥀🥀🥀😔😔😔🥀🥀🥀
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔
🥀🥀🥀😔😔😔🥀🥀🥀
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی __!
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
🥀🥀🥀😔🥀🥀🥀
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
ایک بچہ کھیت سے آلو نکالنے میں دادا کی مدد کر رہا تھا۔۔۔
بہت تھک گیا تو بولا۔۔۔
آپ نے آخر یہ سب زمین میں دبائے ہی کیوں تھے۔۔۔!
🥀🥀😄😄😂🤣😅😄🤣🥱🤣🤣🥀🥀
روز کسی اجنبی کو سمائل دیا کرو تاکہ وہ اپنی ٹینشنیں بھول کرسارا دن یہ سوچتا رہے
اے کون سی🤔😝😁🔪
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀
کسی نے مجھ سے پوچھا تم دمادم میں اتنے پوسٹ کیوں کرتے ہو تو میں نے مسکرا کر جواب دیا ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے
🥀🥀🥀😄😃😀😀😄😀😀😀😋🥀🥀🥀
کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
اِنبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
🥀🥀😂😂😋🥀🥀🥀
ایک آدمی نے باغ میں مٹی کا ڈھیر دیکھ ملازم سے کہا "ایک گڑھا کھود کر مٹی کو دبا دو"
ملازم : حضور! تو پھر اس گڑھے کی مٹی کہاں جائے گی؟
مالک بولا : احمق اس کے لئے دوسرا گھڑا کھود لینا😊
🥀🥀🥀😁😄😃😂🤣🤩🤓🤪😫😟🥀🥀🥀
جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣
🥀🥀🥀 Saxhiii 😂😂😋 🥀🥀🥀
آج اماں نے ڈیجیٹل سزا دی😞😛😔😂😢
پکڑ کر چارجر ھی چھپا دیا😒😇😜😰😥
🥀🥀🥀😅😂😋😕🥀🥀🥀
نائی کے بھی آنسو نکل آئے
جب
ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔
🥀🥀😂😝😁😂😂😂🥀🥀
ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آجکل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا 😂😂😜😜
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀
ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀
🥀🥀🥀g00d 9iteeee dostoooo 🥀🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain