لڑکیوں کی شاپنگ صرف دو جملوں کی تو ہوتی ہے😌
1 ۔اس کلر میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ😜
2 ۔اس ڈیزائن میں دوسرا کلر دکھاؤ 😁
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
🥀🥀🥀😔😔😔🥀🥀🥀
عشق کا_________ احترام کرو سائیں,,!!
یہ مرشد ہے________ سب سزاؤں کا ،،،!!!
🥀🥀🥀😔😔😔🥀🥀🥀
نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر ہیں 😝
اور خود فریج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی😂
🥀🥀🥀😂😂😂😋🥀🥀🥀


یہاں ہوئی 🌧️ بارش اور کہاں کہاں ہو رہی؟🌾☔
ملاوٹ کا دورہے صاحب✔💯
*آپؔ ہاں میں ہاںؔ ملایا کیجیے🔥*
🥀🥀🥀💔💔😔😔🥀🥀🥀
کہیں یہ درد کی جھیلیں ،،،
کہیں لہجے کی کڑواہٹ،،،
سُنو !!!!!!!!!!!!
میں خوش تو ہوں،،،،،
لیکن،،،،،
میرا ہر لفظ روتا ہے.....!!!!!!!!!!!!
_______________
🥀✍️
🥀🥀🥀💔💔😔🥀🥀🥀
Girls ki izat kya kro
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bezti to roz unky gharwaly krty hy
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ڈھونڈھ مت ان اداس آنکھوں میں 🥺
غور کر تیرے قہقہے میں ہوں 🤓
وہ مجھے اب بھی چاہتا ہوگا ❣️
میں ابھی تک مغالطے میں ہوں 💔
😔
🥀🥀🥀😔😔😔😔🥀🥀🥀

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
🥀🥀🥀💔💔💔😔😔😔🥀🥀🥀
اس دل میں کس کس کو جگہ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*صاحب*
غم رکھیں،دم رکھیں،فریاد رکھیں،یا تیری یاد رکھیں
🥀🥀🥀💔💔💔😔😔😔🥀🥀🥀
تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا..
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے
🥀🥀🥀😔😔😔💔💔💔🥀🥀🥀
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
🥀🥀🥀😔😔😔💔💔💔🥀🥀🥀
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پائے 🤗
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے ہم نے🤝
🥀🥀🥀😔😔😔💔💔💔🥀🥀🥀
جدائی نے تیری اس قدر توڑ دیا مجھے۔..!!!
اب ڈرتی ہوں بھروسہ خود پہ کرنے سے۔
🥀🥀🥀😔😔😔💔💔💔🥀🥀🥀

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕😚
🥀🥀🥀❤️❤️❤️❤️🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain