چین : ماسک پہنیں اٹلی : گھر پہ رہیں امریکہ : سینیٹائزر استعمال کریں ایران : پانی پیئں پاکستان : جو ہوگا دیکھا جائے گا اس رویے کے ساتھ کہ جو ہوگا دیکھا جائے گا خدانخواستہ ہوگیا تو وہ کسی سے دیکھا نہیں جائے گا خدا کا واسطہ ہے احتیاط کریں 🙏
💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا💔 💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا💔 💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔 💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺