گروپ والوں کے لئے آج اک پوسٹ لے جاؤ کاپی کر کے یہ پوسٹ😝😜 بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ جناب عالی! نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں شادی کے لئے لڑکی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 35۔ 40 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ فدوی کو گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔ الع_________________ارض