اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے♥🙏😒🍂
اُسے کہہ دو اپنی حفا ظت کیا کرے اے دوست!
بے شک سانس اس کی ہے پر جان تو میری ہے نا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁


مجھے سمجھایا نہ کرو
کہ اب تو ہو چکی مجھ کو...
محبت مشورہ ہوتی
تو تم سے پوچھ کر کرتے❤
#
یہ #اُداس،#اُداس پھرنا،یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یوہی بےسبب تو نہیں،کچھ #سانحہ تو ہوا ہوگا۔۔۔۔۔۔🍂
___


یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔



*سچا انسان*
*جذباتی ضرور ہوتا*
*مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔*


""kia se kia ho gaye dekhty dekhty.. 👉damadm """
..😂😂

Trending mi poxt kesi jati hain 🚌 bus se ya ✈ Airplane se
...😂😂😂...
بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں 😊
دل مومن ہے____ اپنا قبلہ بدلتا نہیں 🥀☺️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain