Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

گرل فرینڈ تو کمزور مردو کی ہوتی ہے .
طاقتور تو نکاح کرتے ہیں
😂😂😂😇

S  🔥 : ...kia 🤔.. - 
S  🔥 : 🌹!!right!!🌹 - 
Shehramkhan
 

زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا
دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂😋😂😂

Shehramkhan
 

#بلندی_میرا_☝#اللہ_دیتا_ہے😍
#دو_ٹکے_کے_لوگ_نہیں😠😡

Shehramkhan
 

🌹""chalo hum zid nhii karty ki hamra Hall pucho""🌹
💔!!!khud kis Hall mi ho itnA to batA diya Karo???💔

Shehramkhan
 

آوکہ......!
پھر اجنبی ھو کر ملیں
میں تمہارا نام پوچوں
تم میرا حال پوچھو...
####

Shehramkhan
 

💕••••تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر••••💕
<محسن>
💕••••مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر••••💕

Shehramkhan
 

یادوں میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھا کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب کچھ بھول گیا
😔کیا بھول گے کچھ یاد نہیں😌
بس یاد ہو تم صرف یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں💔
#

Shehramkhan
 

"کبھی کسی کی تلاش میں مت نکلو"💞
"لوگ بدل جاتے ہیں گم نہیں ہوتے"💗

Shehramkhan
 

کیسے بتاؤں ماں کو کہ سر درد نہیں ہے
مجھے اس کی بے رخی رُلاتی ہے

Shehramkhan
 

سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

Shehramkhan
 

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئی😔مجھے لے جانا بھول گئی😂😥

Shehramkhan
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
🙄جب عمل شروع کیا🙄
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے.🤔🤔
🙊🙈🙈😂😂

Shehramkhan
 

سچ کو تمیز ہی نہيں بات کرنے کی.
~جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ھے

Shehramkhan
 

*گاؤں میں رہوں گےتو ماں باپ کے نام سے پہنچانے جاؤ گے۔*
*شہر میں رہو گے تو مکان نمبر سے پہنچانے جاؤ گے۔*

Shehramkhan
 

💦🌺💦🌺💦🌹💦🌺🌹💦
اس رات کا ہر لمحہ احساس پہ بھاری ہے
جو رات تیرے غم میں رو رو کے گزاری ہے
محفل میں کہیں تیرا چہرہ نہ اتر جائے
جیتی ہوئی بازی بھی یہ سوچ کے ہاری ہے
💦🌺🌹💦🌹🌺💦🌺💦🌹💦

Shehramkhan
 

شہر بھر میں ایک ہی پہچان ھماری
سرخ آنکھیں ،بکھری ذلفیں،اداس چہرا اور نواب
عادت 🔱❤❤

Shehramkhan
 

.آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک "ہو جانے کی"❤
"یوں بکھرے بکھرے نہ تم ۔۔اچھے لگتے ہو " نہ ہم"❤

Shehramkhan
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔