Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

Shehramkhan
 

*مدتیں لگتی ہیــــں اپنا بنانے میں ... لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞💞

Shehramkhan
 

تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے
پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں *"دعا میری"* اور *"نام تیرا"*
💞

Shehramkhan
 

کبھی آنسو کبھی سجدے________ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
خواہشیں ادھوری ہوں___________ تو رب کتنا یاد آتا ہے.
😥

Shehramkhan
 

تجھے اب شاید مجھ سے کوئی واسطہ نہیں
لیکن !
میں اب بھی رات کو ذرا_____ دیر سے سوتا ہوں..
😊🌹🌹🌹🌹🌹

Shehramkhan
 

قربان جاؤں اپنے بھتیجے پر 😍
جو اپنی ٹیوشن والی ٹیچر کو والدین کی بجائے میرا نمبر دے آیا 🙈😂😂😂😂

Shehramkhan
 

آج ایک لڑکی مجھے کہتی کہ تمہیں 30 کا لوڈ کروا دوں گی بدلے میں مجھے ہر پوسٹ پہ پری کہنا.
دسو ہن ڈیل فائنل کراں کے نا!
🙊🤦😬😆😆🤣🔥

Shehramkhan
 

بخار کی دوائی لینے گیا تھا 😐
دل کا درد لے کر آگیا 💔😑
ہائے ایڈی سونی نرس🙈😂😂🙈😝

Shehramkhan
 

میں نے کہا درد ے اس نے کہا ہوا کرے
میں نے کہا مرجاوں گا اس نے کہا خدا کرے
😢💔

Shehramkhan
 

اس کو فُرصت ہی نہیں کہ وقت نِکالے محسن
💔ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن💔
محسن نقوی

Shehramkhan
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے
😜😂😃

Shehramkhan
 

اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو!!
...💓💓💓❤❤...

Shehramkhan
 

*جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ*
*حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے.*💔🥀

Shehramkhan
 

ہم پہ یہ کیا دور آ گُزرا
کہ جینے کی عُمر میں مر گئے ہم
#AR😢😢😢

Shehramkhan
 

اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂

Shehramkhan
 

suBa phone ka alaRm
baNd karNy k baD
ase KhuShi mehsoS hoty
jaisy meNy koi tiMe boMb
diffuse kar dia😜😜😜
#sh😜

Shehramkhan
 

کوئی دماغ والی لڑکی ہے جو اس کو سیدھا کر کے کمنٹ میں لکھے گی evol uoy i

Shehramkhan
 

سنو اسے کہنا__!🙄
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕💘
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.🙈🙊🙃😂✌🏻

Shehramkhan
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کو،ئ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح
#AR👈💓💓💓

Shehramkhan
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں جیسے سڑک پر پرانا ٹریکڑ جارہا ہو🙈 😂😂😂😂😂
agree?