Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

تبسم کی ____________پناہوں میں
ہزاروں درد______________ ہوتے ہیں!!

Shehramkhan
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!

Shehramkhan
 

"دماغ ہے کہ چلنے کا نام نہیں لیتا
اور "زبان" ہے کے دن رات چلے جا رہی ہے_🖤😠"🙍🙍🙍👈

Shehramkhan
 

چہرے تو بہت مل جائیں گے
ہم سے بھی خوبصورت
لیکن جب بات دل
کی آئے گی نہ
ہار جاؤ گے تم شب بخیر
❤💓💓

S  : g00d 9i8 - 
Shehramkhan
 

بات کب عِشق کی ........ ھونٹوں سے بیاں ھوتی ھے
عِشق ھوتا ھے تو ..........آنکھوں میں زباں ھوتی ھے....

Shehramkhan
 

یہ لوگ کون سی دنیا کی بات کرتے ہیں
حضور، میری تو کُل کائنات آپ سے ہے
...💓💓💓...

Shehramkhan
 

پھر ڈھونڈو گے,
جب کھو دو گے۔۔۔
پھرآخر رو دو گے
تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ,
میں ایسا خسارہ ہو جاؤں__

Shehramkhan
 

*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*

Shehramkhan
 

My new pic in today
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤

S  : روح کےزخم اورمن کےروگ.. کیا جانیں غیر معیاری لوگ..💔 - 
Shehramkhan
 

اِس عمر میں ملتے ھیں ، کب یار نشے جیسے
دارُو کی طرح تیکھے ، کوکین طبیعت کے 😏
اِک عمر تو ھم نے بھی ، بھرپُور گزاری ھے
دو چار مخالف تھے ، دو تین طبیعت کے😏
تم بھی تو میاں فاضل ، اپنی ھی طرح کے ھو
دیں دار زمانے کے ، بے دین طبیعت کے 😏

S  : اگر ملنا ہے تو مل جاؤ دنیا کے اس چمن میں💔 💔ورنہ کب ملوگے جب لاش ہوگی کفن - 
Shehramkhan
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

Shehramkhan
 

خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔🌹
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔💞👌🏻

Shehramkhan
 

فرض کریں 😄
صبح آپ کا paper 📝 ہواور شام
کو نکاح ہو 😲
تو آپ کس کی تیاری کریں گے😝🤔

Shehramkhan
 

من چاہے روگ بھی سردیوں کی دھوپ کی طرح ہوتے ہیں___🔥
ان کی تپش سے نکلنے کو دل ہی نہیں چاہتا___⁦☑️⁩💯⁦⁦🙃

Shehramkhan
 

مجھے نشا ہے تجھے یاد کرنے کا
اور یہ نشا میں سرعام کرتا ہوں💔😘

Shehramkhan
 

Aslam.o.Alikum how are you All friendzzz

Shehramkhan
 

❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو❤