Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیاکہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیںت

Shehramkhan
 

بڑا عجیب ہوتا ہے____ یہ محبت کا کهیل بھی.....؟؟
ایک بھی تهک جائے____ *تو دونوں ہار جاتے هیں*...... 😢
Sad Felling After falling in love

Shehramkhan
 

اتنی خاموشی کیوں ھے تیری آغوش میں اے قبرستان
لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں

Shehramkhan
 

ABh Tu TanHai kA YeH AaLam Hai " Faraz "
kOi Hans k BHi DekHE tu MoHaBat kA GumaN hOta Hai

Shehramkhan
 

کیا کمال کی ترسو گی میری آخری صورت کو تم...!!😑
کیا کمال کا ہو گا،،#________انتقال_____دن میرا...!!😥💔
#sHaani 💔👈🏿

Shehramkhan
 

Aslam.o.Alikum g00d evening friendzzzzz

Shehramkhan
 

ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں
.
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 💔👑

Shehramkhan
 

دل کے خـــــــــــــون
سے یہ آواز آتی ھے.
ھرپل ھم کو تیری
یـــــــــــــاد آتی ھے.
دل پوچھتا ھے یہ بات بار بار
جن کو تم یاد کرتےھو
کیا ان کو بھی تیری
یـــــــــاد آتی ھے

Shehramkhan
 

یہ فقیروں کی بزم ہے , چلے آؤ میاں
یہ بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے ہیں

Shehramkhan
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،
محبت _______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے..

Shehramkhan
 

Ishq Qlandroon Ka Rakss hai "" Ye Ladloon Kay Bass Ke Bath Nhii....❤😎

Shehramkhan
 

-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
🔥💕🍁

Shehramkhan
 

~~~PrEgDa ChE UgArZe ZaMaNa ChArTa Kh OgOrEe ~~~
~~~MaNa Ba ZaR ShE ChE Da NORO KhAlKo ZrHa OgOrEe~~~

Shehramkhan
 

😊🎅baba ji kehty hain jis larki🙍 ki pass net hain..
😊🎅wo kahin na kahin 💏set hain...

Shehramkhan
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Shehramkhan
 

اس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ھے
میں مسکرا کے بولا تم سے امید وفا رکھنا
💔

Shehramkhan
 

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرمامیٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا شوہر اتنی دیر بیوی کو خاموش دیکھ کر بولا
"ماما دا شے په سو کیگی"
😊😀😂😂😂

Shehramkhan
 

❣❣❣❣❣❣❣❣
*محبت صرف اللہ سے*
*اللہ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو۔ فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے ۔ بس وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے*
❣❣❣❣❣❣❣❣

Shehramkhan
 

شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی
اے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو
ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آ سکوں
ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
کب مجھ کو اعتراف محبت نہ تھا فرازؔ
کب میں نے یہ کہا ہے سزائیں مجھے نہ دو

Shehramkhan
 

جب تک تمہاری آنکھ میں موجود ہوں،
سو ہوں..
تو نے مجھے یہاں سے گرانا ہے,
اور بس __!