Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجھنے کا شعور ہو...❤

Shehramkhan
 

..ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دوررہنے لگے ہیں صاحب۔ ۔۔
۔۔جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں
کرتے۔ ۔۔۔

Shehramkhan
 

*دیواریں سن رہی ہیں قاصد ذرا آرام سے کہو*
*وہ ہم سے بچھڑ کے سچ میں رو رہے تھے کیا*
💔💔

Shehramkhan
 

بدنام کر گیا ہمیں تیرا جھوٹا عشق
😥
#__صاحب
پانی بھی پئیں تو لوگ شرابی کہتے ہیں

Shehramkhan
 

ﻣﺤﺴﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﮐﮩﺘﺎ
ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺁﺝ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ
ﮐﺮﮔﯿﺎ
Alone@@@😍😍😍

Shehramkhan
 

مردوں پہ اللہ نے سونا حرام کر دیا
اور عورتوں پہ خان صاحب نے...
93400/
🙏🤣😂

Shehramkhan
 

میں جانتا ہوں اذیت کے معنی...
میں نے یکطرفہ محبت کا درد جھیلا ہے

Shehramkhan
 

سجا کر پھول دامن میں کانٹوں کی پیچان نہیں _🌷
جو کسی کا دکھ نہ سمجھے وہ پتھر ہے انسان نہیں_😒

Shehramkhan
 

ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

Shehramkhan
 

زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے ۔۔!!💔
درد میں اکیلے ہیں،خوشیوں میں #زمانہ ہے ۔۔!💖

Shehramkhan
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔🌼
اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔🌼

Shehramkhan
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞

Shehramkhan
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```

Shehramkhan
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔

Shehramkhan
 

اپنے ماں باپ کی خدمت غلاموں کی طرح کیا کرو،
کیونکہ
انہوں نےتمہاری پرورش👨👩👦👦 شھزادوں کی طرح کی ہے.

Shehramkhan
 

Kash ye dil apny ekhteyar main hota
Na kesi ke yad atii o Na kesi sy pyar hota
💓💓💓

Shehramkhan
 

جس کی باتوں میں تمہیں اپنا عکس مِلے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص مِلے✔🔥

Shehramkhan
 

@نءے سال کی بس اتنی سی کھانی ھے#..#😏😏😏🌹🌹#
#کیلینڈر نیا ھے #لیکن کھیل وھی پرانی ھے##.😘😘😘🤔🤔#

Shehramkhan
 

..phir chutiyan hogayi thank you 😊😂..

Shehramkhan
 

Aslam.o.Alikum g00d mor9ing