کسی کو کیا حاصل ھو گا مجھے یاد کرنے سے دوست...!!
میں تو عام سا انسان ھو سب کو خاص کی تلاش ہے...
...😔 🤔
خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے....
کاش! آنکھیں پڑھا کرے کوئی...
😍😉
جتنے بُرے ہم ہے....
اُتنا اچھا کوئی نہیں...
😍 😍
شہنشاہی نہیں ہم کو فقیری دے مولا🙏
دنیا پر نہیں دِلوں پر راج چاہتے ہیں...... ❤️ ❤️
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..
💔💔💔💔
کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو ❤
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو ❤
ہم نے تو ایک ہی شخص پر محبت ختم کر دی
اب محبت کس کو کہتے ہیں کچھ معلوم نہیں'`'💔
اتنے مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو .......
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں ...!
❤
وه نیکی بڑی معتبر ہے🥀
جس کےبدلے میں تم ملے مجھ کو 🍂🥀
🌷🌷
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
مانا کے قسمت پے میرا زور نہیں
پر یہ سچ ہے کہ محبت میری کمزور نہیں
تیرے دل میں تیری یادوں میں شاید کویئ اور ہے لیکن
میری سانس میں تیرے سوا کویئ اور نہیں

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
اس قدر کشش ہے، تمہاری اداؤں میں۔
ہم اگر تم ہوتے تو'😌
خود سے عشق کر لیتے _"😍❤️
#سوچ کیا #تماشا ہوگا بھرے #بازار میں..💔
Mâlïk
#قاصد تیرا #خط دے #اور میں #پھاڑ دوں..🔥
دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں۔💔
*"روتا رہا میں رات بهر، پر فیصلہ نہ کرسکا"*
*"تو یاد آرہا ہے، یا میں یاد کر رہا ہوں...'.
راتیں لمبی ہو جانے سے خواب مکمل کب ہوتے ہیں
وہ تِری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مِرا کِسی بہانے تُجھے دیکھتے گُزرنا🔥
😊😊
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain