Damadam.pk
Shehriyal_11's posts | Damadam

Shehriyal_11's posts:

Shehriyal_11
 

بات i love u تک پہنچ گی ھے 😍
دعا کرو لڑکی ھی ہو 😜😛.a5

Shehriyal_11
 

ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں
آنکھیں اٹھائیے _ہلکا مسکرائیے😄_ دل لے جائیے

Shehriyal_11
 

سنو __؟!
دل بھی تیرا __💖
ہم بھی تیرے __😍
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا __😡
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے __ 😂😃😋😆
#❤

Shehriyal_11
 

پتا نہیں لوگ کیسے سیریئس اور سڑو بن کے😎😒
رہ لیتے ہیں😢😒
میں تھوڑی دیر نا ہنسوں😅تو لگتا ہے🙊🙈😒
کومہ میں ہوں .a5.a6

Shehriyal_11
 

لڑکی: جانو مجھے جانور بہت پسند ہیں 😑
لڑکا: جانو مجھے گھر والے پیار سے کھوتا کہتے ہیں 😒😂.a5

Shehriyal_11
 

tibrii.a5

Shehriyal_11
 

mujhe Friends nh chahiye Mny maZak me post Kya .c1.a5

Shehriyal_11
 

friendship to friendship .l5

Shehriyal_11
 

. .q1

Shehriyal_11
 

میں سدھر گیا ہوں 😗😑
لہذا اب مجھے صرف😕
شریف لڑکیاں لائن ماریں👉😝😝🙊

Shehriyal_11
 

.k2....j2

Shehriyal_11
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Shehriyal_11
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

Shehriyal_11
 

- " تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے۔۔
لے، میں بھول گیا تیری طلب خوش ۔؟ "💔🔥

Shehriyal_11
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

Shehriyal_11
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 😢🙇🏻♂️
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے 💯🙂

Shehriyal_11
 

کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... 💔💔

Shehriyal_11
 

کچھ ایسے لوگ بھی ہیں میرے حلقہ احباب میں
چھین کے خوشیاں کہتے ہیں خوش رہا کرو ۔۔

Shehriyal_11
 

کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟
😒

Shehriyal_11
 

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔