Damadam.pk
Shehriyal_11's posts | Damadam

Shehriyal_11's posts:

Shehriyal_11
 

اک دن میری آنکھوں 👀 نے بھی تھک کر مجھ سے کہہ دیا😕😣
خواب وہ دیکھا کرو جو پورے ہو😔😭
روز روز ھم سے بھی رویا نہیں جاتا😢💔

Shehriyal_11
 

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ .

Shehriyal_11
 

*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*

Shehriyal_11
 

آج پھر ٹوٹ کر اس کی یاد آئ تو احساس هوا
که جو دل میں اتر جائیں وه بھلاۓنهیں جاتے
💘💘💘 😢😢😢

Shehriyal_11
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹.i5

Shehriyal_11
 

وہ مجھ کو بھول بیٹھا ہے, نہیں حیرت ہوئی سن کر...!!
وہ اپنی عام سی چیزوں کو اکثر بھول جاتا ہے..!!
💔

Shehriyal_11
 

اب میرے عیب تو_____مجھے نہ بتاؤ
مجھ کو احساس ہے____کہ برا ہوں میں

Shehriyal_11
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

Shehriyal_11
 

میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤💔

Shehriyal_11
 

LuTt Gya SamjHoo SharaBi.x4 PaSs JiS k Hum Na Guy.a5

Shehriyal_11
 

I love YoU ❤️ Riya😘.a5

Shehriyal_11
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
.....❣️

Shehriyal_11
 

بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں🔥
دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں💏..!!🙈
#Tibrii.a5

Shehriyal_11
 

ڈمپل والی لڑکیوں سے ایک سوال🙄
کیا آپ کے کھڈے میں پانی کھڑا ہوجاتا ہے🙊🤔.a5

Shehriyal_11
 

"تمہاری دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
دھڑكتے رہنا ورنہ مرجائینگے ہم "❤✨
#huzuuuuuu.a5

Shehriyal_11
 

تمہاری بات زرا مختلف ہےاوروں سے😁
تمہارے واسطے گالیاں نکلتی ہیں دل سے❤🙈
#Tibriii...a5

Shehriyal_11
 

صرف سانس لینا بھی دلیل نہیں ہے جناب 💞
لائیک کیجئے، کمنٹ کیجئے، پتہ تو چلے آپ زندہ ہیں 🙊
.a5

Shehriyal_11
 

zukam Me GaLiB Nikammma KaR Diyaaa...j2 Warna Hum Bhi Aadmii The Kam Ke.l5.a5

Shehriyal_11
 

IntiZar,💕.j2

Shehriyal_11
 

محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے❤