سب اپنے جانو مانو کی بری عادت بتاٶ۔
خبردار کسی نے کہا کہ جانو نہیں ہے😂
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسے کرو گے ویسا بھرو گے
میں نے آنکھ ماری 😍😍😏😏
اس نے مجھے وٹا مارا 😞😞😂😜
ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“
بابا جی کہتے ہے۔
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے🙈😂🤪🤭
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
ایک تو لڑکیاں پیاری نہیں ہوتیں ..😁
اور جو پیاری ہوتی ہیں وہ کواری نہی ہوتیں🤣
تم ہو😍
میں ہوں 😍
چائے ہو 😋
اور بندہ ایڈمن کو کہے جا جلدی سے بسکٹ پھڑ کے لیا ۔۔
پیسہ آئے گا۔۔۔ چلا جائے گا
خوشیاں آئیں گیں چلی جائیں گیں۔
۔۔۔
اک موٹاپا ہی سچا دوست ہے ۔۔جو آنے کے بعد جانے کا نام نہیں لیتا
Do You Ever listen? 2 Rupee Ki Attitude Bss Kuch Log aiSy HOte Hain
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے!!
ہے کوئی مجھ جیسا معصوم جس کو آج تک اپنے بلڈ گروپ کا پتہ نہ ہو🤨🤭
Good bye!!!..
,,,,
😔😔😔😔
لڑکیاں فطرتاً بہت جذباتی ہوتی ہیں
ہرمن کو لگی بات پر آنکھیں نم کر جاتی ہیں 🥀🖤
😰😰😓😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain