naraz Hugaii Wo Mana'na To NH ata Mujh
کیوں اک دعا میں اٹک گیا ہے دل
کیوں تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا
پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا۔
۔
آئینے میں کھڑا شخص ، پریشان بہت تھا💔
🖤
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
aj Us ne Bhi Good Bye Keh Dya
میں تو غصے سے کہتا ہوں، چلا جاؤں گا
ہائے! اور وہ پگلی رونے لگ جاتی ہے 🔥❤️
ایک تیرا میسج جو نہیں آتا ❤
مجھے موبائل زہر لگنے لگتا ہے 📱😑💯
عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط
دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی ہے😥
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
Good bye Or alvida kehne me farQ He??Kya fr Dono wapiS NH ate Ya Sirf alvida kehne wale??
sub naraz Hojate But Kya karooon Ya Dil Ziddi Hy......
اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو😍🙈
میں نے بھی کہہ دیا حلوہ
😂😂😁🙈
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں😄😄
ورنہ کر کے بتاتے محبت
کسے کہتے ہیں
تم پر لازم ہے کہ اس بیمار کو تم اپنی
بانہوں کے قرنطینہ میں رکھ لو🙈💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain