*کوئی مُفت بھی دے, ... مت لینا...!!!❤
*دل ابھی اور بھی سَسَتے ہوں گے..!!🔥🔥
*تم چائے کی طرح محبت تو کرو۔۔*
*میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاوں تو کہنا🥀🖤*
اگلی بار ملو تو ہاتھ مت ملانا
تم تھام نہیں پاؤگے اور ہم چھوڑ نہیں پائیں گے۔ 💕💞
مانگ لیتے تو کیا ھم انکار کرتے ۔۔
دل چرا کے تم نے اچھا نہیں کیا ۔۔💔🥀
جی میں آتا ہے گھر چھوڑ دوں ایک روز
اور کمرے میں کہی لکھ دوں ،،معذرت ،،
#_____ایلیائی
وہ جسے دھاگے کہتے ہیں لوگ
ہاں وہ بھی باندھے تھے تیرے لیے____!!!
*•||🦋 سنو جاناں✨*
مجھے تم سے وابستہ ہر چیز پسند ہے "
مثلاً تمہاری کزن تمہاری سہیلی تمہاری ہمسائی" 🖇️♥️🎀°l|
درد وہی ہوتا ہے جو چھپا لیا جائے جو بتایا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے۔
🙃♥️
رکھ کر سارے روزے ۔۔۔
رمضان المبارک کو آباد رکھنا۔۔۔
یہ بھی التجا ہے کہ ۔۔۔۔۔
ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا۔۔
🙃💕🙃
🌸✍️جذباتی لوگوں کی خامیاں ایک طرف لیکن منافق نہیں ہوتے❤️🥰💯
✍️ﷲ کا بـــندہ🌸😊