🌷 *فیضانِ حدیث*🌷
قرآنِ پاک خوب پڑھو اس سے پہلے کہ قرآن پاک اٹھالیا جائے کیونکہ قیامت قائم نہ ہوگی جب تک کہ قرآن پاک نہ اُٹھایا جائے۔
(شعب الایمان، ۲ / ۳۵۵، الحدیث: ۲۰۲۶)
🌷 *فیضانِ حدیث*🌷
نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’قیامت کے دن لوگ تین حالتوں میں اٹھائے جائیں گے، بعض لوگ پیدل چلیں گے، بعض سوار اور کچھ لوگ چہروں کے بل چلیں گے۔ عرض کی گئی:یا رسولَ اللّٰہ !صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، چہروں کے بل کیسے چلیں گے؟ ارشاد فرمایا ’’جس نے انہیں قدموں پر چلایا وہ انہیں منہ کے بل چلانے پر بھی قادر ہے، سن لو !وہ اپنے منہ کے ذریعے ہر بلند جگہ اور کانٹے سے بچیں گے۔
(ترمذی،۵ / ۹۶، الحدیث: ۳۱۵۳)
کبھی بوڑھے نہ ہوئے
ایک مرتبہ نبی پاک صلی ﷲ علیہ وسلم نے ابو زید انصاری کے سراور ڈاڑھی پر ہاتھ پھیرا اورفرمایا :اللهم جملہ۔اے اللہ! اسے اچھارکھ۔ ابوزید کی ایک سو سے زائد عمر ہوئی لیکن ان کے سر اور ریش(داڑھی)کے بالوں میں کوئی بال سفید نہ ہوا اور نہ ان کے چہرے پر بڑھاپے کے آثار وارد ہوئے
(جواہر البحار 209/2)


gOoD niGht 🤣
کفن😞 میں لپٹی میری لاش💔 کو دیکھ کر رونا🥺 نہیں
وہ فقط🙏🏻 آخری ملاقات ہوگی مسکرا🙂 کر الوداع کہنا🖤💔s🥺

خوشبو والا گھر
سرکار دو عالم ﷺ کی عجیب صفات میں سے ایک صفت پاکیزہ وطیب خوشبو ہے یہ آپ کی ذاتی تھی کسی قسم کی خوشبو استعمال کیے بغیر ہی دنیا کی کوئی خوشبو آپ کے جسم اطہر کی خوشبو سے ہمسری نہ کرسکتی تھی۔ ایک شخص کو اپنی لڑکی کو اس کے شوہر کے گھر بھیجنے کے لیے خوشبو کی ضرورت تھی بہت جستجو کی مگر مل نہ سکی تو اس نے حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض حال کیا کہ حضور کوئی خوشبو عطا فرمائیں مگر کوئی خوشبو موجود نہ تھی تو حضورِ اقدس ﷺ نے شیشی طلب فرمائی تا کہ اس میں خوشبوڈال دی جاۓ پھر آپ نے اپنے جسم اقدس سے پسینہ لے کر اس شیشی میں ڈال دیا اور فرمایا جا کر اسے اپنی بیٹی کے جسم مل دو جب اسے ملا گیا تو سارا مدینہ خوشبو سے مہک گیا اور اس گھر کا نام ہی بیت المطیبین ‘‘خوشبو والا گھر رکھ دیا۔
(جواہر البحار 212/2)

عاشقوں کی نشانی
سلطان الواعظین حضرت ابو النور محمد بشیر کوٹلوی صاحب فرماتے ہیں:
جن سچے مسلمانوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہوتی ہے ان کے چہروں پر نور برستا نظر آتا ہے اور ان کی شان یہ ہوتی ہے جب انہیں دیکھا جائے تو خدا یاد آجاتا ہے اور وہ لوگ حضورِ اقدس ﷺ کا نام سن کر چوم کر آنکھوں سے لگا لیتے ہیں اور اس کے برعکس جنہیں حضورِ اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم سے محبت نہیں ہوتی ان کے دل بھی سیاہ اور چہرے بھی بے نور اور حضور اقدس ﷺ کے فضائل ئل دیکھنے میں آنکھوں کے اندھے نظر آتے ہیں۔
(عورتوں کی حکایات ،ص29
عاشق رسول پہاڑ
نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کے سامنے ایک بار احد پہاڑ آیا تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں
امام ابن عبدالبر مالکی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ممکن ہے کہ الله تعالی نے اس میں روح پیدا کردی ہو جس کی وجہ سے یہ رسول خدا صلی ﷲ علیہ وسلم سے محبت کرنے لگا ۔
رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
احد پہاڑ جنت کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے۔
(فضائل مدینہ،ص124)
اللّٰہ کے ہر کام میں حکمت ہے
حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں
امام جعفر فرماتے ہیں کہ ا ﷲ تعالٰی نے آنکھ میں کھاری پانی رکھا ہے تاکہ آنکھ کی چربی محفوظ رہے پگھل نہ جائے،
کان کے پردے میں کڑوا پن رکھا تاکہ کوئی کیڑا اس راستہ سے دماغ میں نہ جائے،
ناک کے نتھنوں میں گرمی رکھی تاکہ ہوا صاف ہو کر دماغ میں پہنچے
(مرقاۃ المفاتیح جلد 3صفحہ 357)
muhammaD ShehzOo✍️

اور ایـک دن میـں مـر جـاؤں گـا_____!!!!!!!
اور آپ لوگـوں کـو لگـے گـا میـں آف لائـن ہـوں 💔

دشمن بھی روئیں گے دیوار سے لِپٹ کر 😢
میں ایسی موج میں جوانی چھوڑ جاؤں گا 😢
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں____________کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔۔۔
💔😣
کسی نے پوچھا چائے یا محبت
🥀💙🥀
ہم نے کہا محبت کے ہاتھ کی چائے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain