کہاں تک سناؤں ، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم ، جہاں تک سنو گے 😊
" سرکار "
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ میری کیا سنو گے ☺💔
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔



اولاد کے لئے ماں باپ وہاں ہاتھ پھیلا دیتے ہے
🥀💙🥀
جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے
میں تمہارے ھی دم سے زندہ ھوں
مر ھی جاؤں جو تم سے فرصت ھو
کس طرح تمہیں چھوڑ دوں جاناں
تم مری زندگی کی عادت ھو
داستاں ختم ھونے والی ھے
تم مری آخری محبت ھو
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں
کہ میری کوئی جانو نہیں😐
وہ بلکل ٹھیک سمجھتے ہیں😒😕 😂🤣🙊✌
یار یہ چھوٹے قد والی لڑکیاں کتنی cute ہوتی ہیں جیسے 10 روپے والے چوزے چل رہے ہوں...😑🥵
بے شرم لوگ بہت دیکھے ہیں لیکن میری پوسٹ😂😂
پڑھ کر اگنور کرنے والوں کا
الگ ہی لیول ہے🥺👉🙂
زندگی میں وہ ایک شخص ڈھونڈو جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ کاچناؤ نہ کرنا پڑے🙂
hayee aftaRi kaB khuleGi Rojs laGra h zoRo Se 😥😂
یہ میں ہوں😘
یہ میری پوسٹ ہے😁
اور یہ میری بیگم پڑھ رہی ہے😍


uthO bhikaaRio SehRi kaRlo 😂😂
میں پوری توجہ کا طلب گار ہوں تُجھ سے
اوروں سے مَراسم ہیں ، تو پھر دُور رہا کر
محبت ھم سے کرنی ہےتو پھر شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ھم نے دیکھیں ہے دلوں کو دور کرتے ہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain