Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی 🥀

Shehrozbhai
 

کوئی صبر کی آیت سُناؤ قرآن سے۔۔۔
ایک شخص مُکر گیا ہے اپنی زبان سے

Life Advice image
S  🔥 : iSlamiC pOst ❤️ - 
Shehrozbhai
 

اُسے دکھ ہی نہیں جدائی کا...👌🏻💔
بس یہی دکھ کھا گیا ھے مجھے...🔥

Shehrozbhai
 

جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے
پیر و مُرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے
مکتبِ فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہے
ترجمہ ٹھیک ہے,تفسیر سے ڈر لگتا ہے
خلیل الرحمٰن قمر

Shehrozbhai
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں,
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤

Shehrozbhai
 

🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤☺

Shehrozbhai
 

یہ بھی ہوسکتا ہے ہم یاد نہ کرتے ہوں تمہیں
یہ بھی ممکن ہے تمہیں ہم نے بھلایا ہی نہ ہو

Shehrozbhai
 

توبہ کے امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
🥀💙🥀
مهلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

Shehrozbhai
 

yaa Allah iS Ramzan kO hamaRe lye bakShiSh oR maGfiRat ka zaRiya Bana

Shehrozbhai
 

kiya ek Bhi yahan MukhliS nahii Sub hii bewaFa h

Shehrozbhai
 

" لڑکا ہے بُھول جائے گا ، لڑکے کہاں روتے ہیں!؟ کبھی اِنہیں اکیلے میں دیکھنا ، آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہُوئے مِلیں گے! ۔ " 💔🙂

Shehrozbhai
 

ایک مقام دے رکھا ہے تمہارے نام کو🌸🖤
لوگ بات منوا لیتے ہیں تمہاری قسم دے کر🔥✨

Islamic Quotes image
S  : beshaK❤️ - 
Shehrozbhai
 

Natija yahii Nikalta h AkhiR me...
So aj meRa bhi BreakUp hO gaya 💔😢

Shehrozbhai
 

👑ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہیں❤🔥

Shehrozbhai
 

رکھا کرو رابطہ زندگی کا بھروسہ نہیں 😥
اے دوست 😣
پھر نہ کہنا دنیا چھوڑ دی اور بتایا بھی نہیں 😭

Shehrozbhai
 

وہ میرے سنگ تھا اُداس تو پھر،
رابطے ختم کر دیئے میں نے.. 🔥

Shehrozbhai
 

منافق چہروں سے واقف ہوں میں 😠🥀
جناب
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے 🥰🥀

Shehrozbhai
 

*اچھا جائیں نصیب اچھے ہوں، ہم بھی کوشش کریں گے جینے کی*🍁🖤