وقت رہتے ہم نہ سدھرے
وقت نے اپنی قدر سکھا دیں
جس سے ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے
وقت آنے پر اسی نے اپنی اوقات دکھادی
خامیاں ڈھونڈوگے تو ملیں گی ہی۔۔🥀
خدا کے بندے ہیں ہم🙂
فرشتے تھوڑی ہیں۔۔۔🔥❗
تم اِک شخس کہ بچھڑنے پہ رو پڑے
ہمارا کوٸی نہیں یہ ہنسی دیکھتے ہو
#اناپرست
مدینہ پاک میں چاند🌙
نظر آگیا ہے😊
کل بروز ہفتہ
1 رمضان المبارک ہوگا
ان شاء اللّٰہ❣
غریب باپ کے____محنت گزار بیٹے ہیں ہم
ہمارے خوابوں میں شہزادیاں نہیں آتی
سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔♥️✨
*مجھے گھر بھی بنانا ہے اور پیسے بھی کمانے ہیں ایسا کرتے ہیں محبت کو رہنے دیتے ہیں*
اداس شاعری میرا___ذوق🙂🤙
اور کالا جوڑا میرا___شوق🥀🖤🔥✌
💞قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے💔
🍁 صاحب🚸
♠ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں۔🍁
غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں 🤗
لیکن سبق ہمیشہ صحیح دے کر جاتے ہیں ✨😇
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں
وہ میرے قریب آئی ہماری نگاہیں ملی اور پھر وہ شرما گئی کیا داستان ہے میری
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاھتے ہیں !
کب تلک دَر پہ کھڑے رھنا ھے؟ اُن سےپوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟
آ ہی گیا وہ مجھ کو ، لحد میں اُتارنے
غفلت ذرا نہ کی میرے غفلت شعار نے
۔۔۔۔۔ حفیظ جالندھری صاحب ۔۔۔۔۔
*_👈💞تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو 💞👉______*
*______👈💞خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا 💞*

تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے.. ✨♥️
کتابوں سے عشق، شاعری، اور چائے..-" ☕
تمہیں چهوڑ دوں ...تمہیں بهول جاؤں یہ ناممکن ہے.....!!
تم تو تم ہو. ....مجهے تیرے نام کے لوگ بهی اچهے لگتے ہیں.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain