ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے۔۔۔۔
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا۔۔۔🖤
دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️
بچھڑ کر ذات عشق میں ہوئے تنہا۔۔۔۔۔۔🍂
تھکے تنہا، گرے تنہا، اٹھے تنہا ، پھر چلے بھی تنہا -
🙂
"𓆩🖤𓆪"
آنکھ سے گرتا آنسو بتا رہا ہے
بہہ رہی ہے قطرہ قطرہ محبت تیری❤🥀
غریب باپ کے____محنت گزار بیٹے ہیں ہم
ہمارے خوابوں میں شہزادیاں نہیں آتی
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟♥️✨
🔥زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑے شان سے🔥
🔥تبھی تو دشمن جلتے ہے ہمارے نام سے🔥
*اور میں تو ایسا لڑکا ہوں کہ میں ہنس بھی لوں تو مجھے اس ہنسی کا کفارہ اپنے آنسؤں سے دینا پڑتا ہے۔💔🙂*